کراچی کے انتخابات پر سینئر صحافی @ShahidHussainJM سے 28جنوری کو یہ گفتگو کی تھی سمندر کنارے آباد شہر کا اپنا سیاسی رنگ اور منفرد سوچ ہے جس کو سمجھنے اور جاننے میں ایک وقت لگتا ہے اور اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ شہر کی گلی محلے سے واقف ہوں
#Karachi
ایران کی پاکستان دشمنی اور حالیہ حملوں کے خلاف افواج پاکستان کا شاندار و بھرپور جوابی وار ہر محب وطن کے دل جیت لیئے ہر طرف خوشی کی لہر نمایاں ہیں پوری دنیا کو واضح پیغام گیا ہے کہ پاکستان کو بری نظر سے دیکھنے والےکی آنکھیں نکال لی جائینگی ہر حملے کا بھرپور جواب ہوگا🇵🇰
#Pakarmay
سندھ میں ہم خیال جماعتوں کےاجلاس میں بڑا بریک تھرو
ایم کیوایم نے کراچی میں دس صوبائی نشستوں سےدستبرار ہونےپر اتفاق کرلیا
کراچی میں قومی اسمبلی کی5نشستیں اتحادی جماعتوں کو دینےپر ایم کیوایم رضامند