يا فاطِمَةَ الزَّهراءِ يا بِنتَ مُحَمَّدٍ يا قُرَّةَ عَينِ الرَّسولِ يا سَيِّدَتَنا وَمَولاتَنا، إنَّا تَوَجَّهنا وَاستَشفَعنا وَتَوَسَّلنا بِكِ إلى اللهِ، وَقَدَّمناكِ بَينَ يَدَي حاجاتِنا، يا وَجيهةً عِندَ الله اشفَعي لَنا عِندَ اللهِ.
شیعہ نسل کشی کی نئی لہر 5 دن میں 17 جوان شھید!
کل رات سے ضلع کرم کے اہلِ تشیع علاقے پاراچنار کے گاوں بالشخیل میں دہشتگرد کے ساتھ جاری جھڑپوں میں مزید 4 مد ا فع پاراچنار صداقت حسین ، ناصر حسین ، جمیل حسین ، محمد حسین دہشتگردوں کے حملے میں شھید ہوگئے
#ParachinarUnderAttack
📿 بحیثیت انسان، معنوی اور شخصیتی تکامل کے پہلو سے عورت اور مرد میں کوئی فرق نہیں ہے۔ تاریخ ہیں جس طرح مردوں کی عظیم اور ممتاز ہستیاں پائی جاتی ہیں اسی طرح خواتین کی بھی عظیم اور ممتاز ہستیاں پائی جاتی ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی
18 ستمبر 1996
#مسلمان_خواتین#خواتین_کا_کردار
عباس شناسی
اُستاد رائفی پور
میں کہتا ہوں کہ امام حسین علیہ السلام کو جاننے کی کلید عباس شناسی ہے۔ امام حسین علیہ السلام کو جاننے کے لیے آپ کے پاس عباس کی شناخت سے شروع کیے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے امام حسینؑ کے دل میں داخل ہونے کا کوئی راستہ نہیں ہے سوائے عباس بن علیؑ سے گزرنے کے