نواز شریف کو دباؤ کے تحت سزا دینے والے جج ارشد ملک کے مقدمے کے فیصلے والے دستخط اور ویڈیو کی وضاحت میں جاری ہونے والی پریس ریلیز والے دستخط میں فرق دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ کیا گیم چل رہی ہے
میں نے کرکٹ کھیل کر لندن میں فلیٹ خریدا اسے بیچ کر آف شور کمپنی بنا کر پیسہ پاکستان لا کر بنی گالہ خریدا - عمران خان
بنی گالہ جمائما سے گفٹ میں ملا- ایسٹ ڈیکلریشن عمران خان
اب بتائیے کیا یہ جھوٹ ہے یا نہیں اور پیسہ کہاں گیا؟؟؟
#Remain is the only solution for Britain to get back to work.
If you want more jobs, equality & protect human rights you want to #Remain@tom_watson asks #Labour supporters to sign petition
👇
@BakhtawarBZ@RehamKhan1@AAliZardari ریحام خان صاحبہ نے تو یہ سب کچھ پہلے ہی بتا دیا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ سچ کو دبانے کی کوشش کرتی رہی ۔
میں ریحام خان صاحبہ کو خراج تحسین پیش کرنا چاہوں گا ، جنہوں نے تن تنہا وقت کے بڑے بڑے فرعونوں کو للکارا اور بے نقاب کیا ۔
@RehamKhan1 👍👍
Reham Khan Autobiography is available worldwide
To order your copy watch the video and visit the links given below
To order book within Pakistan:https://t.co/nso708Ci7r
Worldwide Amazon link : https://t.co/AIUOvStMzH
@RehamKhan1
سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو کا ڈراپ سین!
سٹی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد فیصل رانا کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مطلوبہ مدرسہ کو ٹریس کرکےمعصوم بچے پر تشدد کرنے والے درندہ صفت شخص کو گرفتار کرلیا۔ ویڈیو میں بچے کو سزا کے طور پرالٹا لٹکایا گیا تھا۔
سینیٹر بہرامند تنگی بھی آج سینٹ میں ریحام خان صاحبہ کی کتاب لے آئے۔
عمران خان سے کتاب کے مندرجات کی تصدیق یا تردید کا مطالبہ۔
یاد رہے کہ اس سے قبل پی پی پی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ بھی ریحام خان صاحبہ کی کتاب قومی اسمبلی میں لے گئے تھے ۔
@RehamKhan1