میرا دل شدت سے دُکھا جب 7 ماہ کے شہید کو اسکا باپ روتے ہوئے تدفین کے لیے لیکر جا رہا تھا اس بچے "سیم" کو اسکی ماں کی گود میں سر پر گولی ماری گئی بعد میں IDF نے اس بچے کی ماں کو بھی گولی مار کر شہید کر دیا
ری پوسٹ
72 سال کا آدمی جیل میں جسے آج تک ایک ڈسپرین تک نہیں دی گئی دوسری طرف کتے کے خون کے ٹیسٹ دیکھا کر نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے بھیجا گیا، ندیم علی رفیق امیدوار تحریک انصاف غزر
گلگت بلتستان میں مقابلہ بہت سخت ہے اگر اصم منیر نے تھوڑی سی بھی ہینکی پنیکی کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر تو خد�� کی قسم میں بتا رہی ہوں کہ گلگت بلتستان میں حالات بہت خراب ہو جائیں گے
ریاستی جبر، فسطائیت اور اداروں کی فائرنگ سے نہتے شہری کی شہادت کے خلاف راولاکوٹ کے عوام اب تک سڑکوں پر موجود ہے ۔ عوامی ایکشن کمیٹی پر ہونے والے حالیہ کریک ڈاؤن کے خلاف شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج اور غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ خیر فرمائے ۔ آمین
#RightsMovementAJK
#AJKUnderFascism
A 17-year-old valedictorian, Leen Hijaz, used her graduation speech to speak for the voiceless: "Millions suffering in Palestine, Sudan, Congo, Afghanistan. Families torn apart by ICE."
The school administrator cut her mic. Told her: "If you don't stop, you're not graduating." They withheld her diploma for four days.
قاسم خان کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
The two men in the photo were identified as:
1.Haj Nadi Marouf
2.Haj Ali Marouf
Both were arrested by Israel from their home in Beit Lahiya north of Gaza.
After being used as human shields, their relatives found them three days later executed.
🚨 BREAKING: A girl, under 10 years old, arrived at a hospital in Gaza in severe shock after surviving an Israeli attack. She was injured in the strike.
یہاں پر ہر شخص فرعون بنا ہوا ہے ایک معصوم بچے کے سامنے اس کے والد کو اس طرح سے تھپڑ مارنا جب کوئی نقصان بھی نا ہوا ہو اور وہ شخص اپنی غلطی بھی مان رہا ہے ۔۔۔ ہر شخص بدمعاش بنا ہوا ہے ۔۔۔اور شریف انسان پس رہا ہے