حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں، میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک اور داڑھی شریف میں چودہ سے زائد سفید بال نہیں گنے۔
شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 37
قومی بجٹ صرف اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں بلکہ عوامی ترجیحات کا آئینہ ہوتا ہے۔ اگر بجٹ میں مہنگائی، بے روزگاری اور عوامی مشکلات کم کرنے کے بجائے نئے ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا گیا تو اس سے عام آدمی کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ حکومت کو نمائشی اعلانات کے بجائے مہنگائی میں کمی، روزگار کے مواقع، زراعت، صنعت اور عوامی فلاح پر توجہ دینی چاہیے تاکہ بجٹ حقیقی معنوں میں عوام دوست ثابت ہو