ملک کی سرحدوں پر ایک رات کا پ��رہ دینا ایک مہینے کے روزوں سے افضل ہے الحدیث
ائیر کنڈیشنڈ روم میں بیڈ پہ ٹیک لگا کر گالیاں بکنا آسان ہے،
قدر کرو اپنی فوج کی
🇵🇰 Markhor 🇵🇰
@Sanfeez بی بی وہ بھی کوئ فون ہے جس پر چوہے کا کاٹا ہوا سیب ہے اس کو ہاتھ لگانے سے طاعون کی بیماری ہونے کا خدشہ ہے اسلیے احتیاط کرنی چاہیے ہم تو آپ کیلئے نیک خواہشات رکھتے ہیں 🤲🤲🤲
جو چوبیس گھنٹے سرعام اپنے صوبے میں بھی پنجاب میں بھی جلسوں بازاروں قومی اسمبلی سینیٹ میں تعلیمی اداروں میں پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف ہر طرح کی نفرت انگیزی کرتے اور غلیظ گالیاں دیتے ہیں انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی پنجابیوں کے خلاف نفرت تعصب نسل پرستی نسلی لسانی دہشت گردی غنڈہ گردی ،بدماشی غرض ہر طرح کےنفرت بھرے جرائم ،گالیوں دھمکیوں اور بدمعاشی کا بازار گرم کررکھا ہے۔انہیں اب پنجاب سے ہر حال میں جانا ہوگا۔انسانیت کی ساری حدیں یہ پار کرچکے ہیں ۔