جو بھڑوے کہتے تھے کہ ہم جانیں قربان کردیں گے، ٹینکوں کے نیچے لیٹیں گے فلانا فلانا.. وہی سب سے پہلے بھاگے ہیں 😂
گورنر راج کی منظوری ہوتے ہی تحریک انصاف کے لوگ کنٹینر چھوڑ کر بھاگ گئے۔
جو بھڑوے کہتے تھے کہ ہم جانیں قربان کردیں گے، ٹینکوں کے نیچے لیٹیں گے فلانا فلانا.. وہی سب سے پہلے بھاگے ہیں 😂
گورنر راج کی منظوری ہوتے ہی تحریک انصاف کے لوگ کنٹینر چھوڑ کر بھاگ گئے۔
@KhawajaMAsif عالمی بصیرت: ہمیں عالمی سیاست کے ہتھکنڈوں کو سمجھنا ہوگا تاکہ ہم کسی کی سیاسی شطرنج کی مہرے نہ بنیں۔
اتحاد اور استحکام: بیرونی چیلنجز کا مقابلہ صرف تبھی ممکن ہے جب تمام صوبے، ادارے اور عوام آپس کے اختلافات سے بالاتر ہو کر ملک کی معاشی اور سیاسی سیکیورٹی پر ایک پیج پر ہوں۔
3of3
@KhawajaMAsif سیاسی کشمکش اور صوبائی نااتفاقی میں الجھا دیتے ہیں۔
خواہ 2009 میں پنجاب کا گورنر راج ہو یا آج خیبر پختونخوا کی معطل شدہ صورتحال، بار بار اندرونی محاذ آرائی میں الجھنا ہماری ترقی کی رفتار کو روکتا ہے۔
ہمیں کیا سوچنا چاہیے؟
2 of 3
@KhawajaMAsif بین الاقوامی سیاست اور جغرافیائی اثرات کو سمجھے بغیر ہم داخلی مسائل کا حل تلاش نہیں کر سکتے۔
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی پاکستان عالمی فورمز پر ابھرنے لگتا ہے یا کوئی بڑی معاشی پیش رفت ہونے جا رہی ہوتی ہے، تو بیرونی طاقتیں اور عالمی گٹھ جوڑ ملک کو اندرونی خلفشار، (1of3)
@sohail16672094@saqibbashir156 پتہ تو اپ کو بھی ہے فیصلے کون کر رہا ہے جیسے عمران خان بولتا تھا میرے پاس کیا تھا سب کچھ تو باجوا کرتا تھا۔۔اور جب اپ اؤ گے تو اپ بھی ایسے ہی کرو گے۔۔سب بھی جھوٹے اور چور ہیں۔