امام جعفر صادق عليه السلام فرماتے ہیں:
روز عید غدیر کیا گیا ہر نیک کام اسّی ماہ کے برابر ہے اس دن اللہ کا ذکر اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود زیادہ بھیجنی چاہیئے اور اپنے اہل و عیال کی نسبت فراخ و کشادہ روی اختار کریں۔
وسائل الشيعه، ج 7، ص 325، ح 6
غدیر، وہ دن جس میں خلیلِ خدا ابراہیم علیہ السلام آگ سے نجات پائے
«الْيَوْمُ الَّذِي نَجَا فِيهِ إِبْرَاهِيمُ الْخَلِيلُ مِنَ النَّارِ»
إقبال الأعمال، سید ابن طاووس، ج 1، ص 464
#TheGreatNews
آتش هم به احترام بعضی روزها سرد میشود.
امام رضا علیهالسلام فرمود: «غدیر روزی است که ابراهیم خلیل از آتش نجات یافت و برای شکر خدا آن روز را روزه گرفت.»
اقبال الأعمال، ج۱، ص۴۶۵
#TheGreatNews