یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپکا ۔۔۔ جناب شرجیل انعام میمن آج کراچی میں موسمیات فلائی اوور کا افتتاح کرنے آئے تو پورے پل پر ریڈ کارپیٹ بچھایا گیا جس پر جناب کی گاڑیاں جلوہ افروز ہوئیں ۔۔۔
"جنازے تو ہم اٹھا رہے ہیں کندھوں پر تو ہمارے بوجھ ہے،ہمارے لوگ شہید ہورہے ہیں،چاہے کسی بھی فرقے سے ہوں، کسی بھی وردی میں ہوں، کسی بھی صوبے سے ہوں ہمارے لوگ ہیں ہم ان کو own کرتے ہیں۔ تکلیف تو ہمیں ہے انہیں کیا ہے؟ وہ تو گیارہ گیارہ ارب کے جہاز خرید رہے ہیں۔ایک ارب روپے کی پرپل انٹیریر والی گاڑیاں منگوا رہے ہیں۔ علاج کروانے باہر جارہے ہو، لندن اور دبئی میں فلیٹس خرید رہے ہو،خیبرپختونخوا کی عوام، پاکستان کی عوام سچ جانتی ہے وہ آپ کے جھوٹے بیانیوں کو نہیں مانتی"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
وہ تاریخی لمحہ جب کا/کے/کی مریم نواز نے ایک ہسپتال میں ٹک ٹاک ویڈیو بنواتےہوئے مریض سے کہا کہ
"اللہ کا شکر ہے کہ بغیر سرجری کے ہی آپ کا کینسر کا علاج ہو گیا۔
ویسے سرجری کے دوران آپ کو کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟"
ان لوگوں کو عوام پر زبردستی مسلط کر رکھا ہے
راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کے مالک کی کھلی بدمعاشی۔موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر سڑک پر گھماتا رہا۔
گاڑی کا مالک موٹرسائیکل کو گاڑی آگے باندھ کر گھسیٹتا رہا۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Once, I met her by chance at Shaukat Khanum Hospital. Before I could even ask, How are you, Dr Sahiba?
she tapped me on the shoulder, smiled, and said, I’m fine, just here for some tests. Been busy these days with salai karrhaai .” And here we are……
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سال سپیکر KP اسمبلی بابر سواتی صاحب اپنی زبردست کارکردگی کی وجہ سے کامن ویلتھ ایوارڈ جیتے۔ لیکن ایوارڈ وصول کرنے ساؤتھ افریقہ صرف اس وجہ سے نہ جا سکے کہ فارم 47 حکومت نے ان پر بھی سفری پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جب آپ رات کی تاریکی میں استثنیٰ (immunity) کا قانون پاس کروا لیں تو وہ آپ کے نزدیک بالکل درست ہے۔ جب آپ پارلیمنٹیرینز کو اغوا کریں، رشوت دیں اور فلور کراسنگ کروا کر صرف اپنے لیے قانون پاس کروا لیں تو وہ قانون بن جاتا ہے۔ لیکن جب تمام حکومتی اور اپوزیشن پارٹیاں اتفاقِ رائے سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں قانون پاس کریں تو وہ قانون نہیں رہتا؟ اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا محسن نقوی کو جواب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@BabarSaleemSwat
ہم نے آپریشن کر کے ان کو اپنے علاقوں سے نکالا تو ہماری MIاور ISI انہیں واپس لے آئی اور کہا یہ گُڈ طالبان ہیں آپ ان کا استعمال کرو
میں نے تب بھی کمیٹی میں کہا تھا اگر یہ طالبان اتنے ہی اچھے ہیں تو آپ انہیں اپنی فوج میں بھرتی کر کے کشمیر میں لڑا لو
ماضی میں علی امین کا دیا گیا بیان
یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
🚨اہم ترین انکشاف
ہم نے ایک سال ہو گیا ہے ہم نے Heavy Industry Texla کو سکیورٹی آلات خریدنے کے لیے پیسے دے رکھے ہیں لیکن یہ HIT کیونکہ وفاقی ادارہ ہے اس لیے ہمیں ہمارے ہتھیار نہیں دے رہا۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی
اتنی سنگین غفلت ؟
یہ ویڈیو ایم این اے زبیر خان وزیر کے اغوا کے وقت ان کے 10 سالہ بچے نے بنائی، جسے واش روم میں بند کردیا گیا تھا۔
گھر کی خواتین اور بچوں کو مارنے گھسیٹنے رونے چلانے کی آوازوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ کس طرح جانوروں سے بدتر سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں ہیں، عدالتوں کو باندیاں بنا کر آئین و قانون سے کھلواڑ کررہے ہیں۔
#PakistanUnderFascism
تحریک انصاف کے ایم این اے زبیر خان وزیر کے اغوا کے وقت کی ویڈیو جو اسکے 10 سالہ بچے نے بنائی جسے واش رو م میں بند کردیا گیا تھا۔۔ "گھر کی خواتین اور بچوں کو مارنے گھسیٹنے رونے چلانے کی آوازوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ کس طرح جانوروں سے بدتر سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں ہیں، عدالتوں کو باندیاں بنا کر آئین و قانون سے کھلواڑ کررہے ہیں"۔ پاکستان تحریک انصاف
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf
گورنر راج لگانے کی تمہاری اوقات نہیں، نہ تم ووٹ آف نو کانفیڈنس لا سکتے ہو۔ قوم تمہیں پہچانتی ہے، تمہاری حیثیت جانتی ہے۔ ڈر کے مارے جتنا مرضی زور لگا لو، پاکستان کا ایک ہی کانفیڈنس ہے، اور اُس کا نام عمران خان ہے!
عاصم منیر، تمہارے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ براہِ راست مارشل لاء لگاؤ، اور وہ بھی تم 10 دن سے زیادہ نہیں چلا سکو گے۔ تمہارے اپنے تمہارے ساتھ وہ کرے گی جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ہوگا۔
میری پیاری اماں، اس سے زیادہ فخر کی بات کیا ہو سکتی ہے۔ آپ ہی کی جیل میں ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ آپ کو دیکھے بغیر بھی، میں آپ کی محبت اور تحفظ، اور آپ کی شفیق چھاؤں کو اپنے اوپر محسوس کرتا ہوں ۔یا اللہ، میرے والدین اور پورے خاندان کی حفاظت فرما، ہمیں صبرِ جمیل عطا فرما اور ہمیں کبھی اکیلا نہ چھوڑ۔ حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، بیرسٹر حسان خان نیازی کا جیل سے پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
سب سے بڑی بہادری ٹریگر دبانا نہیں بلکہ غلط ہونے پر اسے دبانے سے انکار کرنا ہے۔ ہر سپاہی کو ایک سوال کا جواب دینا ہوتا ہے کیا یہ حکم عادلانہ ہے؟ یاد رکھیں، اللہ کے حضور جوابدہی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔
یہ بزدل لوگ ہیں،انکی کوئی تیاری نہیں تھی،ہمت ہےتو آؤ لانگ مارچ کرو۔۔عطاء تارڑ
جی بالکل انکی کوئی تیاری نہیں تھی تبھی تو آپکی تیاریوں نےفاشزم کےسارےریکارڈ توڑ دئیےاور واقعی یہ بزدل ہیں،تبھی تو جیلیں کاٹ رہے،آپکی طرح بہادر ہوتےتو کب کےڈیل کر کےجدہ یا لندن جاچکےہوتے اور آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ہمت کر کےباقی سڑکوں پر بھی کیلیں لگا لیں کیونکہ لانگ مارچ ختم نہیں ہوا،موخر ہوا ہےاور لانگ مارچ اب 4 اکتوبر کو ہے۔۔