عمران ٹائیگرز ضلع کوئٹہ کی جانب سے
9 مئی حقیقی آزادی تحریک کے عظیم #شہید_عمر_عزیز کے چہلم کےموقعہ پر انکے روح کے ایصال ثواب کےلئے ختم قل کااہتمام کیا گیا جس میں مدرسے کے بچوں نے قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد مولوی شاہ محمد صاحب نےدعائے مغفرت کی جبکہ لنگر کا بھی اہتمام کیاگیاتھا