No one can compare the current leadership of PPP and Pmln with this man even nowhere near him .I support you Captain ❤️ this one’s for the Country 🇵🇰
#PMImranKhan
جنہوں نے رمضان کے مہینے میں اسلام کے نام پر بنے ملک کو غلامی میں دینے کی سازش کی، ان کے لئے سورۂ بقرہ کی آیت 7 کا ترجمہ ہے:
"اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں پر مُہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑ گیا) ہے اور ان کے لئے سخت عذاب ہے"
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جیسے ڈاکٹر بیماری سے نجات کے لئے مریض کو ایک گولی صبح ایک گولی شام کے لئے تجویز کیا کرتا ہے-
آپ اس کٹھ پتلی حکومت سے نجات کے لئے پانچ ٹوئیٹس سحری کے بعد اور پانچ ٹوئیٹس افطار سے پہلے کرکے دعا کریں، انشاء اللہ ہمیں نجات دے گا-
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جس کسی کو پاکستانی قوم کے جذبات کا اندازہ لگانا ہو تو وہ اس ہیش ٹیگ پر کلک کرکے ٹوئیٹس پڑھے-
صاف لگتا ہے کہ پوری قوم نے تہیہ کر لیا ہے کہ وہ غلامی کی زندگی گذارنے کے لئے بلکل تیار نہیں ہے-
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
��رد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
Video tribute to @ImranKhanPTI from @Dureshahwaar99
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستانیو یہ وقت سونے کا نہیں ہے، یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں ہے، یہ وقت نکلنے کا ہے۔ نکلو اپنی آزادی کی خاطر، نکلو کہ ہم غلام نہیں ہیں، نکلو اپنے لیڈر کے ساتھ، یہی وقت ہے نکلنے کا!!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Pehli bar Punjab ki youth ny criticise kia tu bardast ni hwe en sy. Ham Army sy bht pyr krty hn. Wahid idara hey js sy qom ny hmsha umedein rakhi. Jazbat rkhy. 60% abadi youth hy aur wo naraz hy ap sy apki galti pr. Paid trend ni hn ye Sir. Jazbat hn hmry ye hmry. Sun lein. Tysm
یہ سب ملے ہوے ہیں بھوسری کے #باجواہ بھی ملا ھوا ہے اتنی اچانک اور رات کے 12 بجے کون کھولتا ھے ہای کورٹ اور قومی اسمبلی #فوادصاحب ہمارا پاکستان فوج چلاتی ہے ہم نے بہت فری ہینڈ دیا ہے اپنی فوج کو یہ بہت ہی نقصان دے ہے
اسپیکر نے چیف جسٹس پاکستان کو اوریجنل مراسلہ بھیج دیا ہے، اب سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے کہ اس مراسلے پر تحقیقات کا آغاز کرے اور سفیر سمیت تمام متعلقہ لوگوں کو گواہی کیلئے طلب کیا جائے
اسپیکر نے چیف جسٹس پاکستان کو اوریجنل مراسلہ بھیج دیا ہے، اب سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے کہ اس مراسلے پر تحقیقات کا آغاز کرے اور سفیر سمیت تمام متعلقہ لوگوں کو گواہی کیلئے طلب کیا جائے
شوگر مافیا حکومت میں واپس۔ چینی کی قیمت میں تقریباً نو روپے اضافہ۔ کیا سارا میٹھا مقصود چپڑاسی کھا گیا.آپ تو وف��داری بیچ کر مہنگائی کم کرنے آئے تھے کہاں گیا آپ کا وینٹیلیٹر