یہ مولوی پارلیمنٹ میں اچھل رہا
یہ ڈانس والی سرکاری تقریب میں کیوں نہیں بولا؟
جب اس نے شہباز شریف کاساتھ دیاتھا توکیا وہ زمانےکاقطب تھا
اس غیرت مندکوپہلےبھی علم تھاکہ ن لیگ اورپی پی کیسی جماعتیں ہیں
لیکن تب اس کوبغض عمران کاکیڑاتنگ کررہا تھا
آخریہ وہاں تقریب میں کھڑاکیوں نہیں ہوا؟
قرآن کریم میں لفظ سیاست تو نہیں البتہ ایسی بہت سی آیتیں موجود ہیں جو سیاست کے مفہوم کو واضح کرتی ہیں، بلکہ قرآن کا بیشتر حصّہ سیاست پر مشتمل ہے، مثلاً عدل و انصاف، ا مر بالمعروف و نہی عن المنکر ،مظلوموں سے اظہارِ ہمدردی وحمایت۔۔۔
1948 میں جناح صاحب کی اچانک وفات ہوگئی جس کے بعدحکومت لیاقت علی خان کو سونپی گئی 1951 میں لیاقت علی خان کوشہید کر دیا گیا1951سے 1958 تک کئی حکومتیں آئیں اور ختم ہو گئیں۔ 1956 میں پاکستان میں پہلا آئین نافذ ہوا۔ اس کے باوجود سیاسی بحران کا نتیجہ یہ ہوا کہ 1958 میں پاکستان پر قبضہ
گرنے کا عالمی مقابلہ ہو رہا تھا
باری باری سب اپنے ہنر دکھا رہے تھے
پہلے نواز گرا
پھر پلیٹیں گریں
ساتھ میڈیا گرا
اور عدالت گری
پھر اٹھانے گرانے والے گرے
پتہ نہیں چلا کہ کون فرسٹ آیا کیونکہ عین وقت پر رجیم چینج سے بجلی چلی گئی
اوہ بھولے بادشاہوں اب کچھ تھوڑا سا سوچ بچار کے بعد یاد آیا معاملہ الیکشن کمشنر کا تھا وہ کس کا بندہ ہے اور کس کے کہنے پر لگایا گیا تھا
جب الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک انصاف نے کمپین شروع کی اس کے فوراً بعد یہ سب کچھ شروع ہؤا
یاد رکھ کر جیو