🚨🚨 ساڑھے چار کروڑ عوام کے وزیر اعلٰی کو اس بے دردی سے گرفتار کرکے سارے پختونوں کی توہین کی گئی ہے
پنجاب والو خوف کے بت توڑو اور اپنے مہمان کی عزت اور اپنی روایات کی خاطر نکلو
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔۔۔
جب تک بنوں پولیس سے تبدیل کئے گئے تبادلہ جات منسوخ نہ کیا جائے تب تک کوئی بھی پولیس اہلکار ڈیوٹی نہیں کریگا ۔ صدر حضرت عمر
سگنل بند ہونے کی صورت میں فوراً پولیس لائن پہنچ جائے آئیندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔۔صدر حضرت عمر
بنوں پولیس آمن کمیٹی کے الزامات🚨🚨
ہم اسٹبلشمنٹ کی پالیسی سے تنگ آ چکےہیں، ہماری پولیس تباہ کردی گئی، چوکیاں حتم کردی گئی، کیونکہ یہ ان راستوں پر معدنیات اور دہشتگردی کا کاروبار کرتےہیں۔ ان چیزوں سے پیسا بہت کمالیا،آب اور کاروبار کرے لیکن خدارا ہمارےگھر والوں اور عوام پر رحم کرے
🚨⚠️بنوں کے حالات انتہائی گشدگی کی طرف بڑھ رہے ہیں فوج ہوش کے ناخن لے انکی حماقت خونی تصادم کا پیش خیمہ ہو گی ۔!
“ہم اسٹبلشمنٹ کی پالیسی سے تنگ آ چکےہیں، ہماری پولیس تباہ کردی گئی، چوکیاں حتم کردی گئی، کیونکہ یہ ان راستوں پر معدنیات اور دہشتگردی کا کاروبار کرتےہیں۔ ان چیزوں سے پیسا بہت کمالیا،آب اور کاروبار کرے لیکن خدارا ہمارےگھر والوں اور عوام پر رحم کرے” بنوں پولیس آمن کمیٹی‼️
اہم پیغام 🚨🚨
پشتو ترجمہ
ہمیں معلوم ہے، ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کوہاٹی گیٹ بنوں سے گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر دوبارہ علاقوں میں آباد کیا جا رہا ہے۔ ہمیں ثبوت عام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے کہ دنیا دیکھے کہ فوج دہشت گردوں کی آباد کاری کر رہی ہے۔
بنوں پولیس
جنہیں پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کا درد بہت شدت سے محسوس ہوتا ہے، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، کہ یہ لوگ عام شہریوں کی لاشوں کی کس طرح بے حرمتی کرتے ہیں۔
نوٹ: یہ ویڈیو خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کی ہے۔
🚨🚨ہم فوج کے قانون کو جانتے ہیں، جو بہت سخت ہے۔ میں آپ (طلبہ) کو گارنٹی دیتا ہوں کہ وہ جو بھی فوجی افسر تھا، بریگیڈیئر تھا، مجھے اُس کا نام نہیں پتا، لیکن اُس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ اُس افسر کو کوئی معافی نہیں ملے گی۔
پولیس افسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے طلبہ کو گارنٹی دے کر معاملے کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی۔
@chsandhilaa ایسی ریاست پہ ہم لعنت بھیجتے ہیں جس ریاست میں آئین اور قانون کو مانا ہی نہیں جاتا ہر پاکستانی کو حق ہے کہ وہ پر آمن احتجاج کریں یہ ریاست ان کی باپ کی ہے جو عوام کا راستہ بند کیا ہوا ہے