ہم کون ہیں، کہاں ہیں اسے بھول جائیے
جیسے بھی ہیں، جہاں بھی ہیں ہمیں تنگ نہ کیجیئے
بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال
ہم صاحبِ خطا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجیئے
Congratulations and best wishes to new Prime Minister Balendra Shah from Nepal Muslim community.
National Independent Party's senior leader Balendra Shah expresses hearty congratulations and best wishes for successful tenure from Nepal Muslim community
کابل، حیرات اور مزار شریف میں نمک حرام افغان طالبان کے خلاف عوامی مظاہروں کا آغاز ہوچکا ہے جس میں عوام نمک حرام طالبان سے فتنہ الخوارج کے دہشتگرد پاکستان کے حوالے کرنے اور جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں
@IEAUrduOfficial تھوہ کتے ! انڈیا کے نیوز چینل کا اثر ہو گیا ہے ، وہ جو طیارہ گرا کر پائلٹ اغوا کیا تھا اس کی پوسٹ جیسے ڈیلیٹ کی تھی ویسے یہ بھی کرو گے جلدی
گودی میڈیا امارات اسلامی 🤣🤣
@Zaeemlegharii@SenatorMushtaq جب سینیٹر تھے تب عمران خان کیلئے اور پی ٹی آئی کیلئے جو مغلظات بکتے تھے وہ بھی کلپ اپنے سن لو خان صاحب
شہرت کا پجاری ۔ رانگ نمبر مشتاق خان
@SenatorMushtaq خان صاحب آپ کو تو بس ڈرامہ رچانے کیلئے بہانہ چاہئے ہوتا ہے
جب سیکیورٹی ادارے چیکنگ کرتے ہیں تو آپ کو تکلیف
جب کسی کو پوچھ گچھ کیلئے گرفتار کریں تو آپ کو تکلیف
جب چیک پوسٹس لگائیں تو آپ کو تکلیف
آپ کو جماعت والے فلسطین نہیں جانے دے رہے تھے اب آزاد ہو اب جاؤ فلسطین ڈرامہ نہ کرو