پاکستان کی تاریخ کی کتابوں میں یہ سیاہ باب ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا کہ کیسے آئین اور قانون کا تماشہ بنایا گیا۔
اتنی بےشرمی سے دھاندلی کر کے بھی ان بدبخت حکمرانوں کی جرات دیکھیں کہ یہ دوسروں پر فقرے کستے ہیں !!
میں امریکی ہوں ایک عیسائی کے طور پر پیدا ہوئی لیکن میں نے غزہ کے لوگوں کے اٹوٹ اور غیر متزلزل ایمان کا مشاہدہ کیا مرتے ہوئے بھی اللہ کہہ رہے تھے اور مجھے تجسس ہوا میں نے تحقیق کی تو پتا چلا یہ ایمان کی طاقت ہے اللہ نے مجھے ہدایت دی اور میں مسلمان ہو گئی۔الحمد للہ 🤲الحمداللہ
اگر ایکشن کمیٹی کا کوئی ایک ممبر بھی بھارتی ایجنٹ ہے تو اس کی ماں نے اس کے باپ کیساتھ بیوفائی کی ہوگی
اگر کوئی جھوٹا الزام لگا رہا ہے تو اسے اپنا DNA چیک کروانا چاہیے
عاصم منیر اور بریگیڈیر فائق کو اپنا DNA دکھانا چاہیے
پاکستانی قوم کا شکریہ تو بنتا ہے جو بھوک سے مر رہے ہیں مگر باہر نہیں نکل رہے۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کون ہے یہ بندی اتنی جرات ؟!
یہ فوج پاکستان کی سب سے بڑی غدار دہشتگرد اور دشمن ہے انھوں نے 75 سال سے ٹھیکہ لیا ہوا ہے کہ لوگوں کو دہشتگردی کا سرٹیفکیٹ دیں اسکی شروعات انہوں نے بنگالیوں سے کی پھر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی تک سب کو دہشتگرد قرار دیا۔ اور آج انھوں نے آزاد کشمیر کی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کلعدم قرار دے دیا ہے۔آخر آپ کب تک اس شیطانی ناپاک دہشتگرد فوج کا ظلم برادشت کرتے رہیں گے؟!
🚨اہم ترین
☆پاکستان میں کینڈین ہائی کمشنر کو اجازت دی جائے کہ وہ اڈیالہ جیل کا ویزٹ کرے اور عمران خان کے حوالے سے آگاہ کرے
☆ عمران خان کو فوری فیملی کی موجودگی میں علاج کی سہولت مہیا کی خائے
جائے
☆ عمران خان کو رہا کیا جائے
☆ عمران خان سے فیملی کی ملاقات کروائی جائے
کینڈین پارلیمنٹ میں پیش کی گئی پٹیشن کو 1800 پلس کینڈین سیٹزنز نے سائن کیا ہے ، پٹیشن کینڈین پارلیمنٹ کے ممبر Michael Kram نے پیش کی
رجیم چینج آپریشن کا سب سے زیادہ نقصان فوج کو ہوا۔ ایک تو عزت و ساکھ بھی گئی، دوسرا اب دفاعی بجٹ پورا کرنے کے لیے صوبوں کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑے گا۔ عمران خان نے جرنیلوں کو بتایا تھا کہ رجیم چینج سے معیشت تباہ ہوگی، اور سب سے زیادہ نقصان خود فوج کا ہوگا۔وقار ملک
@RealWaqarMaliks
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
کسی نے مجھ سے کہا کہ آپ یہاں اڈیالہ جیل کے باہر نئے عہدوں کے لیے صرف کینڈیڈیٹس بلا لیں تو یہاں 10 ہزار بندہ آ جائے گا۔ 60 لوگوں نے تو صرف سینیٹ ٹکٹ کے لئے کاغذات جمع کئے تھے
علیمہ خان عہدے داروں کو غیرت دلاتے ہوئے 🔥