زندگی میں سب سے ضروری جو سیکھا ہے وہ ہے "خود کو معاف کرنا" اپنے دل کو خود کے لیے نرم کریں۔اپنی غلطیوں سے سیکھیں آگے بڑھیں خود کو غیر ضروری "کاش میں ایسا نہ کرتی" میں مت پھسائیں خود کو اپنانا سیکھیں۔خود کو گلے لگائیں اپنا ہاتھ تھامیں خودکو کھڑا کریں
" اپنا محبوب خود کو بنائیں"
Frustrated NDTV reporter forgot to switch off the mic on Marya Shakil's show and said “Pahle kahenge update do.. update do.. fir fake news chalwa ke kahenge fake kyu diya”
By the time he realized it was too late. 🥲
میں عادل راجہ عاصم منیر اور ندیم انجم سے اور پوری پاک فوج سے معافی کا طلبگار ہوں۔ میں بھٹکا ہوا تھا لیکن اب مجھے ادراک ہوا ہے کہ میں غلط تھا۔ مجھے معلوم ہوگیا ہے کہ پاک فوج کے جرنیل اس ملک کے سب سے زی��دہ محب وطن لوگ ہیں۔
اس وقت پاکستان شدید معاشی مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔ عمران خان نے آئی ایم ایف کی راہ میں بھی روڑے اٹکانے شروع کردیے ہیں۔
اب میری ہمارے ملک کے سب سے زیادہ محب وطن لوگوں مطلب جرنیلوں سے گزارش ہے کہ سب سے زیادہ قربانی بھی وہ دیں۔ عسکری بینک، فوجی فرٹیلائزرز، عسکری سیمنٹ، فوجی سیمنٹ، جیسے ادارے بیچ کر یا گروی رکھ کر ملک کے لئے سرمایہ/ قرضے لیے جائیں۔
آرمی چیف صاحب معاشی سرمایہ کاری کونسل بھی بنا چکے ہیں۔ پاکستان کے بہترین دماغوں کو اقتدار میں بھی لاچکے ہیں۔ فوج کے فیصلہ ساز بھی بڑے ذہین ہیں تو پھر اب یہ تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ملک ترقی نہ کرے۔ حافظ قبلہ عاصم منیر کے فرمودات کے مطابق 70 بلین امریکی ڈالر بس اب آئے کے آئے۔ تو یہ قرضے واپس بھی ہوجائیں گے اور عسکری بینک فوجی سیمنٹ فوجی فرٹیلائزرز وغیرہ تمام ادارے فوج کو واپس بھی مل جائیں گے۔
اب وقت آگیا ہے کہ ہماری پاک فوج اپنا تن من دھن اس پیارے وطن پر نچھاور کردے۔
یہ تحریک لبیک پاکستان کے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے امیدوار ہیں جن کے مطابق جو ان کے پاس فارم 45 ہیں ان میں پی ٹی ائی کے امیدوار ظہیر عباس کھوکھر 27 ہزار کی لیڈ حاصل کر رہے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے مطابق اس حلقے سے عطا تارڑ جیت چکے ہیں
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
That's it... Copy repost!!
ن لیگ کے لاہور میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ن لیگ کو اپنی غیر مقبولیت کا مکمل ادراک ہے۔ کرسیاں سیدھی لگانے کی بجائے ڈنر ٹیبلز لگائے گئے ہیں جو کم از کم پانچ گنا زیادہ جگہ گھیریں گے اور دووووور تک لوگ نظر آئیں گے
Heartbroken by the escalating violence in the Middle East, which underscores the urgent need to address the Palestine Question. We urge restraint and protection of civilians. Enduring peace in the Middle East lies in a two state solution with a viable, contiguous, sovereign State of Palestine, founded on pre-1967 borders, with Al Quds Al-Sharif at its heart. #MiddleEastPeace