قرآن کی آیت ”عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے“ کا حوالہ دینے ہوئے عمران خان نے کہا، اللہ کو خوش کرنے کی کوشش کریں، لوگوں کو نہیں۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
"میں ایک ازاد انسان ہوں میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔
لا الہ الا اللہ میرے دل میں ہے۔ میں اج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔"
عمران خان
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
Keep the faith, everyone!
Trust Allah’s timing … Imran Khan will be back and it will be a glorious victory of Pakistanis all across the world.
His fight is not easy, but it’s the only fight that’s worth it. Good will prevail over Evil.
#ReleaseImranKhan
اس بیان کو سنیے اور حقیقت کو پہچانیے۔
عمران خان یا دیگر سے مسئلہ یہ نہیں ہے کہ وہ فوج کی مداخلت کے خلاف ہو گئے۔ اگر بیانات سے مسئلہ ہوتا تو جو آج حکمران ہیں وہ بھی جیلوں میں ہوتے۔
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے پیٹ پر لات ماری ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے دھندے کو چھیڑا ہے اور انکے لیے کاروباری نقصان ناقابل برداشت ہے۔
بیرسٹر سیف کی ملاقات بنی بنائی گیم ہے،
ایک یہ ظاہر کرنا کہ عمران خان بات کرنا چاہتے ہیں دوسرا عدالتوں کی طرف سے پریشر ہے تو یہ طے ہوا کسی نا کسی کو بھیج کر یہ کہہ دیں گے عمران خان ٹھیک ہیں تندرست ہیں بیرسٹر سیف تو اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہے
نجم سیٹھی نے بھانڈا پھوڑ دیا
وہ شخص آج بھی اپنی بہنوں سے ملاقات کے حق سے محروم ہے
ظالم کے خلاف تنہا لڑ رہا ہے
مگر پھر بھی اپنے مؤقف پر قائم ہے۔
اگر وہ اتنے ظلم کے باوجود تنہا کھڑے ہو سکتے ہیں
تو کیا ہم ان کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے؟
وہ ہمارے بہتر مستقبل کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں، تو پھر ہماری بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم خاموش تماشائی نہ بنیں۔
اپنے کردار کو پہچانیے، اپنی آواز بلند کیجیے۔
آخر کب تک خاموش رہیں گے؟ کب تک یہ سب ہوتا رہے گا؟ اگر آج ہم نہیں بولیں گے، تو کل شاید بولنے کا موقع بھی نہ رہے۔۔۔
بی بی کو کھانا نہیں دیا جاتا ان کا وزن 20 کلو کم ہو گیا ہے
ان کے سیل میں گٹر کا ڈھکن کھلا ہے
جس سے چوہے اور کیڑے اتے ہیں۔۔۔
وہ اسی صبر میں بیٹھی ہیں کہ میرا رب میرا امتحان لے رہا ہے
اور میرا رب میرے لیے اسانی کرے گا۔۔۔۔
مریم ریاض وٹو
یہ شخص جتنی مرضی کوششیں کر لے، جتنی مرضی Ai سے بنی ویڈیوز، تصاویر پھیلا لےـ
یہ مقبول نہیں ہو سکتا، یہ محبت نہیں پا سکتا، کیونکہ اس نے ملک پر کرپٹ نافذ کر چھوڑے ہیں اور عوام کا قتلِ عام کروایا ہے
یہ خبر چل رہی ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نے مجھ پہ بہت ظلم کیا ہے-
وقت کے یزید نے کوئی کثر نہیں چھوڑی عمران خان کو توڑنے کی مگر بشریٰ بی بی نے بھی ایک وعدہ کیا تھا کہ وہ عمران خان کی کمزوری نہیں بنیں گی، طاقت بنیں گی۔ وہ وعدہ پورا کیا!