ایک بےبس باپ کی درد بھری دہائ ۔۔ 💔
جس کے بیٹا بائیکیا تھا ۔ اس کو 2022 میں قتل کرکے زندہ جلا دیا گیا۔ لیکن عدالت نے مجرمان کو سزا دینے کی بجائے باعزت بری کر دیا ۔
لعنت ہے اس نظامِ انصاف پر ۔۔ ہزار لعنت !!
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
یو سی آئی تلو جام کے گاؤں تلو سومر تک پیپلز پارٹی کی جانب سے دی گئی 200 فٹ سے 250 فٹ طویل ترین سڑک کا منظر۔
یہ سڑک مولا خوش رکھے 13/6/2026 کو مکمل ہوئی۔
نوٹ، یہ سڑک موٹر سائیکلوں اور گدھا گاڑیوں کے لیے ہے۔
جب دنیا ورلڈ کپ کے جوش و خروش میں ڈوبی ہوئی ہے،
اسی وقت ہجری سالِ نو کا آغاز ہمیں اپنی عظیم اسلامی تاریخ، قربانیوں اور ایمان کی یاد دلاتا ہے۔ یہ وہ لمحات ہیں جن پر ہر مسلمان کا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے۔
XPENG’s aircraft fleet conducts synchronized test flights.
Following steady progress in batch trial production, multiple flying cars have completed coordinated formation flights, demonstrating the maturity of our production systems and flight control capabilities.
⛔ سرکاری اہلکار اب سرعام قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔۔۔۔۔
کوئ قانون کوئ پوچھ گچھ نہیں اس ملک میں لاوارث ہو گیا غریب دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہو گیا ہے
@GovtofPakistan@MinisterSindh@BBhuttoZardari