•کسی بھی رشتے کی خاطر والدین کی تذہین برداشت کرنا یا اس پر سمجھوتہ کرنا غیرتِ ایمانی اور فطری اصولوں کے خلاف ہے۔
رشتہ داری کا اسلامی اور سماجی مفہوم خوشی و غمی میں ساتھ اور باہمی احترام تک محدود ہے۔ ایسے تعلقات جو صرف ذہنی کوفت کا باعث بنیں، ان میں حد بندی رکھنا بہترین حکمت
اگر آپکی معاشی صورتحال اچھی بھی ہو تب بھی والدیں سے کبھی کبھار چھوٹے بچوں کی طرح کچھ پیسے مانگ لیا کریں تاکہ انکی جوانی اور آپ کا بچپن تازہ رہے۔ چھوٹے چھوٹے کام ان سے پوچھ کر کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں انکے اندر ملکیت کا احساس رہنا چاہئے
@Abubakar_sedeq اسلام زندگی آسان کرتا ہے اس سے تو منافی میں نہیں ہوں لیکن مراد یہ ہے کہ آیا ہر حکم ہر انسان کو آسان لگتا ہے ؟ بھت سے احکام ایسے ہیں جن کے نتائج میں آسانی ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود معاشرے و دیگر رسومات سے جکڑے لوگوں کیلئے ان پر عمل کرنا آسان نہیں ہوتا
مثلا نئے مسلم کیلئے روزہ
@Abubakar_sedeq ایسے احکام جن کو ماننا آپکو آسان لگا جیسا کہ دو شادی کرنا ان کو اپنا لیا اور وہ احکام جن میں مشکل لگی نہیں اپنایا
رہی بات آسانی کی ضروری نہیں اسلام کا ہر حکم آپکو آسان لگے بلکہ اس کا درست و زیادہ مناسب یہ ہوگا
اسلام زندگیوں کی تصیح کرتا ہے
Thank you, Pakistan 🇵🇰🤝🇱🇰
شکریہ پاکستان! 🙏❤️
Sri Lanka sincerely appreciates your support in ensuring the India–Pakistan T20 World Cup match in Colombo goes ahead as planned.
Your commitment to the spirit of cricket and regional friendship means a great deal to us.
Cricket unites us 🤝
Muslims in India will spend their entire existence trying to prove their patriotism.
It will never end.
Jinnah got it right. I have never been more convinced. #ARRahman
"آپ نے بڑی پھرتی سے یہ وعدہ تو کر لیا کہ روس کے جنگی جرائم کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا۔ لیکن اسرزائیل کے جنگی جرائم پر ایک لفظ تک نہیں کہا؟ آخر کیوں؟ آپ نیتن یاہو کو قتل عام کا کھلا پروانہ کیوں دے رہے ہیں؟"
بیلجین رکن "مارک بوٹینگا" یورپی یونین کی"منافقت" پر تنقید کرتے ہوئے
India Open 2026: Denmark shuttler Mia Blichfeldt criticises the Playing Conditions;
"Very Dirty Conditions"
"Birds Shit on the Courts"
"Not improved from last year"
"Players can get sick and injured"
"Not fit for World Championships"