I built an AI lead generation automation with ChatGPT, Make, n8n, SMTP & Google Sheets. It finds website issues, personalizes outreach and tracks leads, without mass emailing. Full guide in the comments👇
#AIAutomation#n8n#Make#arshadthaheem
I help businesses review their existing IT environments, audit Active Directory security, identify excessive privileges and configuration risks, and improve system reliability.
👉 𝗕𝗼𝗼𝗸 𝗮 𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗜𝗧 𝗦𝘂𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁 𝗰𝗼𝗻𝘀𝘂𝗹𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻:
https://t.co/cnlxlKWT62
One compromised Active Directory account can put an entire business at risk.
Learn 7 common security risks and practical ways to protect your Windows Server environment.
👉 Read the full guide:
https://t.co/l5Sy1mHjT7
#CyberSecurity#ActiveDirectory#ITSupport#arshadthaheem
انسان کے اندر ایک انسان ہوتا ہے جو اسے صحیح پہ تھپکی دیتا اور غلط پہ تنبیہ کرتا ہے۔
اندر کے اس انسان کو کبھی مرنے نہ دیں۔ کیونکہ جب عقل دی تو غلط اور درست کے انتخاب کی خود مختاری بھی دے دی
#wise#quotes
جنگ میں جو پہلا میزائیل داغا جاتا ہے وہ ٹارگٹ پر پہنچتے پہنچتے راستے میں پاکستان کو اواز لگا کر بتا جاتا ہے کہ
میں پھٹنے لگا ہوں پٹرول کی قیمتیں بڑھا لو
🤣🤪🤣
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو#petrol#petrolprices
Looking to launch a high-converting e-commerce business or upgrade your current store? Get a professional, fully responsive Shopify store designed for maximum sales. Drop a message or visit my website to get started! https://t.co/ytSeCq3yJN via @pinterest
@pasha_samina سب کع پتہ ہے مارشل نے کام کیا ہے یہودی لیک صرف فرنٹ پر تھی چاپلوسی کرنے کے لیے..... مگر پاکستان کو اپنے لیے ضرور کچھ حاصل کرنا چاہے... خاص طور پر ایران سے سستا تیل اور گیس حاصل کرنی چاہیے
اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
@hTanveerAwan زبردست حکمت عملی کا مظاہرہ کیا گیا پاکستان کی طرف سے مگر ابھی تک یہ کسی نے نہیں بتایا کہ براہموس کا تین ائیر بیسز پر حملہ ہوا اسکا کیا بنا جبکہ انڈیا کی طرف سے شادیانے بجاۓ گۓ اس پر ضرور لکھیں آپ
@logicalyyours@RH_views مودی تصاویر ایس-400 کنٹرول سینٹرز اور ریڈراز کے ساتھ بنواتے تو بات بن سکتی تھی لیکن انھوں نے لانچرز کے ساتھ تصویر بنوائی جو اس بات کی دلیل نہیں کہ دفاعی نظام مکمل طور پر سلامت ہےلیکن کسی بھی حملے میں لانچر کے بجائے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر یا ریڈار کو نشانہ بنانا زیادہ مؤثر ہدف