مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں سرداری نظام کے دفاع میں سامنے آگئے ۔ آج اسمبلی کے اجلاس میں جب مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد پر بات کر رہے تھے تو جے یو آئی کے اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری اپنی نشست سے اچانک اٹھ کھڑے ہوئے۔
مولانا ہدایت الرحمان بار بار پوچھ رہے تھے: "آپ کو کیا تکلیف ہو رہی ہے؟ سرداری نظام پر بات کرنے سے آپ کو کیا تکلیف ہو رہی ہے؟"
لیکن یونس زہری نے شدید غصے میں مولانا کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور آگے بڑھ کر ہاتھا پائی کرنے کی کوشش کی۔ ایوان میں افراتفری پھیل گئی۔ دیگر ممبران نے دوڑ کر بیچ بچاؤ کرایا اور یونس زہری کو مشکل سے روکا۔ اس کے باوجود وہ متعدد بار دوبارہ آگے بڑھنے کی کوشش کرتے رہے۔
اسپیکر نے بار بار ممبران کو اپنی سیٹوں پر بیٹھنے کی ہدایت کی، لیکن صورتحال کافی دیر تک کشیدہ رہی۔
مولانا ہدایت الرحمان نے بعد میں کہا کہ وہ قرارداد میں ضروری تبدیلی کر کے اسے دوبارہ پیش کریں گے، کیونکہ سرداری نظام نے بلوچستان میں پسماندگی، جہالت اور ظلم کو فروغ دیا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اپوزیشن کو اس موضوع پر بات کرنے سے اتنی تکلیف کیوں ہو رہی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ جس قرارداد پر خود سردار خاموش رہے، اس پر جے یو آئی کے لیڈر کو اتنا غصہ آیا کہ معاملہ ہاتھا پائی تک جا پہنچا۔
لوگ پوچھ رہے ہیں: کیا جے یو آئی سرداری نظام کی بینیفشری ہے؟ کیا مولانا فضل الرحمان بھی اس نظام کے حامی ہیں؟ بلوچستان میں آئین و قانون کی بالادستی کب قائم ہوگی؟
بھارتی ریاست راجستھان میں 'ریشما' نامی بھارتی مسلمان خاتون حجاب پہنے ہندوؤں کے علاقے سے ہسپتال اپنی ماں کے علاج کے پیسے لے کر گزر رہی تھی کہ وہاں موجود آر ایس ایس کے غنڈوں نے اس پر حملہ کر دیا، اسے مارا پیٹا اور پیسے چھین کر اس کی سونے کی انگوٹھی اور چین بھی چرا لی
اس وقت دنیا بھر میں مہنگائی اور تعلیم کے حوالے سے احتجاج ہو رہا ہے
پاکستان میں تو تعلیم چند ہاتھوں تک محدود ہوتی جا رہی ہے
اس بڑے ایجنڈے پر نکل کر آواز بلند کرنی ہو گی
#HafizNaeemUrRehman
جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیموں کے درمیان پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات
وزیرِ اعظم کی درخواست پر لانگ مارچ مؤخر کیا
عوام کو ریلیف دلانے کی تحریک جاری رہے گی
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ حکومتی وفد سے مذاکرات کے بعد جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
بریکنگ نیوز🚨ایران نے ابھی ابھی ایک اور اسرائیلی کارگو جہاز پر حملہ کیا ہے جس میں ہتھیاروں سے بھرا سامان ایران کے خلاف استعمال کرنا تھا۔فوٹیج سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ایرانی انٹیلی جنس کی صلاحیتیں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوئی ہیں
🚨صرف ایران ہی اپنی قوم اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران نے قطر، کویت، بحرین، متحدہ عرب امارات، اردن، سعودی عرب، عراق اور عمان میں امریکی اڈوں پر بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائل سے حملے کیے ایران کے علاوہ کوئی دوسرا ملک امریکہ پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کر سکتا
یہ ہے دنیا کی ذلیل دہشت گرد درندہ صہیونی اسرائیلی فوج
جس نے آج نہتے معصوم مظلوم غزہ کے بچے کو
اس کے خیمے میں گولی مار کر شہید کردیا
آخر کب تک غزہ کی مائیں اپنے بچوں کی لاشیں اٹھائیں گی؟
جب تک امریکی کارروائیاں جاری رہیں گی اس خطے سے تیل یا گیس کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں کیا جا سکے گا
امریکی کارروائیاں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے میں صرف تاخیر کا باعث بنیں گی
ایرانی حکومت نے واضح کر دیا
🔴ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی:
"ایران کبھی بھی امریکہ سے مذاکرات کی درخواست نہیں کرے گا۔
اگر مذاکرات ہوئے بھی تو وہ صرف باہمی احترام، برابری اور ایران کے قومی مفادات کی بنیاد پر ہوں گے۔ ہم دباؤ، دھمکی یا یکطرفہ شرائط کے تحت کسی معاہدے کو قبول نہیں کریں گے۔"