پنجاب کالج،جسکا مالک میاں عامر محمود ہے،وہی جسکا دنیا نیوز چینل بھی ہے اور شریف خاندان کا قریبی ہے۔
اسکے کالج میں ایک طالبہ کا ریپ سیکیورٹی گارڈ نے کیا ہوا،نجائے مظلوم کی مدد کرنے کے،اس معاملے کو دبایا جا رہا ہے۔۔
سب لوگ اس ویډیو کو وائرل کرو۔
تمام طلباء اپنے کالج کا اپنے ضلع اور پھر ملک گیر واٹس ایپ گروپ بنائیں۔ اگر کسی ایک بھی طالبعلم کو احتجاج کرنے کی سزا میں نکالا جاتا ہے تو دوبارہ پھر سے احتجاج کریں۔ آپ کے والدین کی مشقت سے کمائی ہوئی فیسوں پر پلنے والوں کی خون کی سپلائی آپ اور آپ کی فیسیں ہیں۔ اتحاد رکھیں تو کوئی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
چھٹی کے بعد طالبہ کو گارڈ نے ٹیوشن کے بہانے روکا پھر ٹیچرز اور گارڈز نے ملکر ریپ کا نشانہ بنایا اور اب یہ طالبہ پر الزام لگا رہے ہیں۔سٹوڈنٹس کا خوفناک انکشاف
تو یہ گینگ ریپ کا معاملہ ہے اور اس میں ٹیچرز بھی ملوث ہیں اس لیے اسکو دبانے کی کوشش ہو رہی
آفرین ہے ہماری نوجوان نسل پر جو اپنی 16 سالہ ساتھی کے زیادتی کا نشانہ بننے پر بھیڑ بکریوں کی طرح خاموش رہنے کی بجائے اٹھ کھڑے ہوئے۔
اور متحد ہو کر اس کے لیے انصاف مانگ رہے ہیں کہ اس بچی کی زندگی تباہ کرنے والے درندے چوکیداروں کو سرعام پھانسی دو۔ https://t.co/sBYAc5jueW
نواز شریف کے پارٹی کارکنان کے 1997 میں سپریم کورٹ پر حملے کی یادگار فوٹیج۔
یہ جماعت آج دوسری جماعتوں پر پابندی لگانے کی بات کر رہی ہے کہ انہوں نے اداروں کی بےحرمتی کی۔
تسی ایتھے سپریم کورٹ امب لین گئے سی ؟؟ 🤔
اگر تیسری عالمی جنگ چھڑتی ہے تو اسکے دو فریق ہیں:
1. روس، چین، ایران، یمن، شمالی کوریا
2. نیٹو، امریکہ، اسرائیل، اور برطانیہ
آپ کس طرف کھڑے ہوں گے؟ روسی صدر کا سوال
یہ پولیس کی اتنی بڑی نفری سانحہ بہاولنگر کے زمہ داران سے بدلہ لینے کیلئے نہیں بلکہ وزیر آباد PP 36 سے تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری فیاض چٹھہ کو کمپین سے روکنے کیلئے پہنچی ہے
ٹرین میں ایک پولیس اہلکار عورت پر تشدد کر رہا ہے باقی سب دیکھ رہے ہیں بطور معاشرہ ہم بالکل فارغ ہیں اور ہماری بزدلی اور عدلیہ کی نا اہلی کی وجہ سے یہ بدمعاش ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔۔!!
باوثوق ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کے دیگر 7 ججز سمیت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منصور علی شاہ کے وزیر اعظم سے ملاقات اور انکوائری کمیشن کی تشکیل کے فیصلے سے شدید اختلاف کرتے ہوئے فل کورٹ اجلاس میں کہا کہ اس معاملے کو سپریم کورٹ خود جوڈیشل سائیڈ پر دیکھے اور عدلیہ کو کسی صورت ایگزیکٹو (خفیہ ایجنسیوں) کے سامنے سرینڈر نہیں کرنا چاہیے۔
عرب تو مر چکے،
مگر پاکستان کو کیا ہوا ہے کہ اس قدر ظلم پر بھی آنکھیں بند کئے بیٹھا ہے۔ انکو غور سے دیکھیں یہ بھیڑ بکریاں نہیں ہیں 😭 یہ انسانوں کے بچوں کے کٹے ہوئے جسم ہیں
استغفراللہ العظیم
انا للہ وانا الیہ راجعون 😔
*فوری طور پر شیئر کریں کیونکہ یہ کبھی بھی مین اسٹریم میڈیا جیسے فیس بک یا واٹس ایپ یا کسی نیوز چینل پر نہیں دکھایا جائے گا۔کمینہ صفت اسرائیلیوں نے غزہ کیلئے جانے والی امداد روک رکھی ہے
وہ سوالات جو ہر ذی شعور پاکستانی شہری جانتا ہے، کرنا چاہتا ہے
بتانا چاہتا ہے مگر بند کمروں کی ڈیلیں اور امریکی ڈالروں کی چمک ہمیں سوچے سمجھے، جانے بوجھے منصوبے کے تحت آگ میں جھونک رہی ہے
۔
یہاں کوئی روٹی کو چوچی نہیں کہتا جو کوئی بھی آئین توڑ رہا ہے وہ جانتا ہے “وہ کیا کر رہا ہے”
شیر افضل مروت بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے کہ پانی سر سے گزرتا جارہا ہے
قیادت کو چاہیے کہ اب وہ اڈیالہ جیل کے باہر قوم کو احتجاج کی کال دے...
شیر پاکستان کی قوم شیر پاکستان کی حفاظت کےلئے سروں پہ کفن باندھ کر نکلنے کو تیار ہے۔
خواجہ اصف پھر وزیر دفاع بن گیا
تو سوچا یاد کروا دوں 1965 1971 1975 1989 کارگل سیاہ چین کی جنگیں پاکستان کی فوج ہاری پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ
امریکی سینیٹرز کو عوام کے غم و غصے کا سامنا ہے ، لوگ سوال کررہے ہیں کہ جب ملک کے 70 فیصد عوام سیز فائر کے حامی ہیں تو تم کیوں انکاری ہو؟ مزید کتنے فلسطینی بچے قتل ہوں گے ؟ پاکستان میں بھی عوام کو حکمرانوں سے سوال کرنا ہوگا کہ اسرائیلی مظالم کے خلاف پاکستان کی آواز میں وہ طاقت کیوں نہیں جو وقت کی ضرورت ہے