Street movement in Sindh for the #LongMarchOnSeptember27th has shown some outstanding sights and scenes. InshaAllah, this mobilization will result in massive turnout on the 27th. Today Hyderabad and Karachi will show their Jalwa.
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
Three years in prison
Name banned
Image banned
Election symbol taken
Party dismantled
Worker arrested
Raided
Beaten and jailed
And still Imran khan is Pakistan’s biggest political story!
You can ban the name even you can jailed the man but you cannot erase him!
Period!!
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
#ImranKhan remember the name
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی سندھ کے استقبال کی ویڈیوز میاں نواز شریف صاحب کی نظر سے گزری ہوں گی ؟؟؟؟
ان کی 46 سالہ سیاست سے بھی دس سال کم عمر سہیل آفریدی کے ساتھ صرف عمران خان کا نام جڑا ہے اور اس کو اتنی عزت مل رہی ہے ، 76 سالہ میاں نوازشریف لاہور م��ں اس کا دسواں حصہ نکال کر تو دکھا دیں
آج ایک بار پھر حیدرآباد کے مقام پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے قافلے اور جاری اسٹریٹ موومنٹ کو ناکام بنانے کے لیے ایک نیا ڈرامہ رچایا گیا۔
کسی کے کہنے پر پانچ افراد کے ذریعے حیدرآباد کی مرکزی شاہراہ کو گھنٹوں بند رکھا گیا، جبکہ درجنوں پولیس اہلکار موقع پر موجود ہو کر صورتحال کی نگرانی کرتے رہے، مگر سڑک نہیں کھلوا رہے تھے۔دوسری جانب جب معاملہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ہو تو انہیں گھروں سے اٹھالیا جاتا ہے۔
بلاول صاحب! (@BBhuttoZardari) آخر سندھ پولیس کس کے کہنے پر یہ سب ڈرامے رچا رہی ہے؟
There is no polarization in Pakistan.
Imran Khan is the country’s undisputed leader, and PTI is Pakistan’s only genuine grassroots democratic political party!
#FreeImranKhan
ایک طرف امین اللہ ہے جو عمران خان کی رہائی کی تحریک کی کوریج کرنے والوں کو تشدد اور مکے دیکھاتا ہے تو دوسری جانب یہ تحریک انصاف کا کارکن ہے جو اپنے لیڈر کے لیے آواز اٹھانے والوں سے بھی اتنی شدت سے محبت کرتا ہے یہ ورکر پی ٹی آئی کا سرمایہ ہیں جبکہ دوسری جانب سرمایہ دار ہے
Exclusive: As the great former cricketer languishes in a 6ft-by-8ft prison cell in Pakistan, his family are in an agonising state of limbo
🔗 https://t.co/D7XWxFWamu
لاہور: سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار — پولیس ذرائع کے مطابق۔
بریگیڈئر رضوان شریف، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی لاہور — شاباش۔ رضا مندی کے ساتھ گرفتاری کا شکریہ، گڈ شو،مگر عوام چوتیا نہیں ہے
ایک بچے سے شاہد خٹک نے پوچھا کہ کیا بھٹو زندہ ہے تو اس نے کہا ہمارے لیے وہ مر گیا ،ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے ،
عمران خان وہ ہے جس نے آپ کا مقدمہ لڑامسلمانوں کا مقدمہ لڑا اس کو رہا کروانا ہمارے ملک کی ضرورت ہم سب نکلیں گے اور رہائی ہو گی .