کوئٹہ: زیارت واقعہ کے خلاف جاری کوئلہ پھاٹک دھرنے میں وکلا بھی پہنچ گئے۔ شرکاء نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے شہداء کے لیے انصاف اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
#Ziarat#Quetta#JusticeForMartyrs#Balochistan
کوئٹہ کوئلہ پھاٹک پر زیارت کے شہداء کے حق میں احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے۔ آئیں، شہداء کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور انصاف کی آواز بلند کریں۔
#Ziarat#JusticeForMartyrs#Quetta#Balochistan
زیارت کے شہداء کے لواحقین ایک ہفتے سے زائد عرصے سے انصاف کے لیے دھرنے پر بیٹھے ہیں، مگر ذمہ داران کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔
#Ziarat#JusticeForZiaratMartyrs#Balochistan
ایک طرف ہمارے وزراء اور وزیراعلیٰ ایئرکنڈیشن کمروں اور نرم بستروں میں آرام کر رہے ہیں، جبکہ دوسری طرف زیارت کے شہداء کے لواحقین اپنے پیاروں کے جنازوں کے ساتھ کھلے آسمان تلے مٹی، دھول اور مچھروں کے درمیان راتیں گزارنے پر مجبور ہیں۔
یہ منظر ہر صاحبِ ضمیر کے لیے ایک سوال ہے۔
عید کی خوشی میں تمام ممبران سے گزارش ہے کہ Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحریک انصاف) کا ایک ایک جھنڈا اپنے گھر یا کسی نمایاں جگہ پر ضرور لگائیں۔
آئیں عید کے اس خوشی کے موقع پر اپنے قائد Imran Khan سے محبت اور پارٹی سے وابستگی کا اظہار کریں۔
شکریہ۔
**“کراچی میں آج عوام نے ثابت کر دیا کہ اصل طاقت لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔
جب لیڈر عوام میں اترے، پروٹوکول ٹوٹا اور تاریخ نے جنم لیا۔
سہیل خان آفریدی کے ساتھ کراچی، ایک نئے سفر کی شروعات!
تمام فالوورز سے درخواست ہے کہ میرا پیج دو بار بند کیا جا چکا ہے صرف اس وجہ سے کہ میں عمران خان کی پوسٹس شیئر کر رہا تھا میرا پیج دوبارہ شیڈو بین کا شکار ہے۔ آپ سب کی سپورٹ کی سخت ضرورت ہےبراہِ کرم پیج کو فالو کریں اور پوسٹس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
Syed matiullah shah official