بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں جمع��ت کے غنڈہ گرد عناصر پشتون سٹوڈنٹس کو نشانہ بنا رہے ہیں۔اوٹ سائیڈرز اسلحہ سمیت داخل ہو رہے ہیں جبکہ امتحانات جاری ہیں۔طلبہ خوفزدہ ہیں صحافیوں، انسانی حقوق کارکنوں اور سول سوسائٹی سے اپیل: آواز بلند کریں۔
#ProtectStudentsOfExFATAandBalochistan
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت کے دہشت گردوں غنڈوں نے پشتون سٹوڈنٹس پر حملہ کیا جن میں ان کے پاس اسلحہ تھا انہوں نے فائرنگ کی متعدد زخمی ہوئے ۔ ان کی تاریخ رہی ہے کہ یہ ایک دہشت گرد ایک امن خراب کرنے والی تنظیم ہے
#PSC#protection#Pakistan
آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان نے تین بھارتی ایئر بیسز سمیت کئی ایئر فیلڈز تباہ کر دیں
پاکستان کی جانب سے ان تمام بیسزکو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جہاں سے پاکستان کے عوام، ایئر بیسز اور مساجد پر حملے کیے گئے
#Pakistan#indianairbase