ہم وزیرستانی بھی اسی پاکستان کے بیٹے ہیں، ہمیں بھی عزت، حوصلہ افزائی اور مثبت نظر سے دیکھا جائے۔
احسان مسعود – گولڈ میڈلسٹ
#waziristan#ahsanmaseed#sports
جیو نیوز کو بکری تو نظر آ گئی، مگر بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں روز بکھرتی لاشیں، انسانی المیے اور عوام کے مسائل نظر نہیں آتے۔
#ناحق_قید_کے_3سال#geonews#MediaUpdate
بلوچستان جل رہا ہے،
ہر روز کہیں گاڑیاں جلائی جا رہی ہیں اور کہیں بے گناہ جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ دوسری طرف حکومت کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ریاست کی رِٹ کمزور پڑ گئی ہو اور عوام کو اپنے حال پر چھوڑ دیا گیا ہو۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#balochistan
پیپلز پارٹی نے بھی کمال کا ڈراما لگا رکھا ہے کہ ’’یہ جعلی حکومت ہے، یہ جعلی مینڈیٹ ہے۔‘‘
تو پھر استعفے دیں ناں! م مگر نہیں، 28 ویں آئینی ترمیم کو دونوں اکٹھے ووٹ ڈال رہے ہوں گے۔ ایک کے پاس وزارت عظمی ہے، دوسرے کے پاس صدارت، اور دونوں کے ہاتھ میں کھربوں کے بجٹ ہیں۔
پھر جب سوال ہوگا تو کہیں گے: ’’یہ تو صرف سیاسی بیان بازی تھی الیکشن کے لئے! مالک۔
پاکستان میں پشتونوں کی زندگی مشکل میں پڑ گئی ہے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ 29،30 اور 31 اگست کو جنوبی پشتونخوا کے پشتونوں کا کوئٹہ میں جرگہ بلا رہے ہیں۔
دوستوں سے مشورہ کرکے شاید ستمبر یا اکتوبر میں تمام پشتونوں کا جرگہ بلائیں۔
اگر واضح موقف اس جبر اور بر بریت کے خلاف آیا ہے تو صرف جے ہو آئی اور اس کی قیادت مولانا فضل الرحمن صاحب کی طرف سے آیا ہے۔
کشمیریوں کا خون بہہ رہا ہے لیکن سب کی زبانیں گونگ ہوجاتی ہیں۔
کیا ووٹ کشمیری کی جان سے زیادہ قیمتی ہوگیا ہے؟
@MKAchakzaiPKMAP ہماری نظریں ہمیشہ آپ کی طرف تھیں، مگر آپ نے بھی ثابت کر دیا کہ آپ کی جدوجہد صرف 804 تک محدود ہے۔ جب پشتونوں کے حقوق، عزت اور جان کا سوال آیا تو آپ کی آواز بھی خاموش ہوگئی۔ اگر یہی حقیقی جدوجہد ہے، تو پھر نمائندگی کے دعوے بھی بے معنی ہیں۔
@MKAchakzaiPKMAP اگر واقعی نیت اور قیادت مخلص ہوتی تو ادھورے احتجاج اور روز روز سڑکوں پر نکلنے کے بجائے ایک بار متحد ہو کر ایسا مؤثر احتجاج کیا جاتا کہ فیصلہ ہو جاتا۔
@BabarAwanPK جو ہوا، وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ جو آج ہو رہا ہے، وہ بھی قابلِ افسوس ہے، اور جو آگے ہونے کا خدشہ ہے، وہ بھی کسی کے حق میں بہتر نہیں۔تاریخ گواہ ہے.
راولاکوٹ میں جو ہوا، وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ جو آج ہو رہاہے، وہ بھی قابلِ افسوس ہے، اور جو آگے ہونے کا خدشہ ہے،وہ بھی کسی کے حق میں بہتر نہیں۔ کیونکہ تشدد اورتصادم کا انجام کبھی اچھا نہیں ہوتا۔ تاریخ گواہ ہے.
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#رہبر_ورہنما_مولانا#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
سب پارٹیوں کو باجوا نے بلا کے کہا عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانی ہے, میں اس وقت کچھ کرتا تو انہوں نے کہنا تھا عمران خان کو فضل الرحمن نے بچا لیا ہا ہا...
مولانا وہ بتاتے ہوئے تو سب کو پتہ ہے😕
@HamidMirPAK مگر آپ کا کردار بھی بڑا دلچسپ ہے۔ ہوتا کچھ اور ہے، مگر دکھایا کچھ اور جاتا ہے۔ جب کوئی اقتدار سے باہر ہوتا ہے تو آپ اس کی ہر حقیقت بیان کرتے ہیں، مگر جو آج اقتدار میں ہے، مجال ہے کہ اس کی حقیقت بھی اسی طرح عوام کے سامنے رکھ دیں۔ لگتا ہے اصول نہیں، صرف حالات بدلتے ہیں۔
لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت
جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت
آہ کشمیر۔ راؤلاکوٹ😥
#Kashmir#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#Colón