اللہ کاشکرھیکہ اسنےہمیں رمضان کےروزے اورعبادات مکمل کرنےکی توفیق دی۔ہم خداسےدعاگوہیں کہ وہ ہماری سلامتی اوراستحکام کوبرقراررکھےاورپوری دنیا خصوصاً عالم اسلام اورہمارےملک میں امن وامان قائم فرمائے۔تقبل الله مناومنكم صالح الاعمال وكل عام وانتم بخير
#EidMubarak#Eid2026#Eidulfitr
آج صبح روضہ اقدس ﷺپرحاضری نصیب ہوئی۔
"اللهم صلِّ وسلِّم وبارك على نبينا محمد.. أفضل الصلاة وأتم التسليم".
حضرت عبد اللہ بن عمررضی اللہ عنہما بیان کرتےہیں کہ حضورنبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جسنےمیرےوصال کےبعدمیری قبرانورکی زیارت کی اسنےگویامیری حیاتِ مبارکہ میں میری زیارت کی۔
ذرا سی ہوائی سفر کی حالت کیا بگڑی کی سرمایہ داروں نے 7 ہزار کا ٹکٹ 70 ہزار کا کر دیا۔ سوچیے؟ جس دن گیہوں اور آٹا ان کے ہاتھوں میں چلا گیا تو روٹی کی کیا قیمت ہوگی۔
#indigo#indigoairlines