ڈاکٹر نعمان نیاز کا رویہ ناقابل برداشت تھا، مجھے سمجھ نہیں آیا کہ ڈاکٹر نعمان نے ایسا کیوں کہا: سابق فاسٹ بولر
مزید پڑھیں: https://t.co/4XyVmbB96p
#GeoNews#ShoaibAkhter#T20WC
پاکستان میں مہنگائی کم نہیں ہو گی ب��کہ مزید بڑھے کی IMF کی کڑی شرط ہے اور وزرا بھی نہیں چاہتے کہ کم ہو کیونکہ اکثر کا کاروبار ہی یہی ہے۔خیر مہنگائی کا مقابلہ صرف مزدور سمیت تنخواہ دار طبقے کی آمدنی بڑھانے سے ہی ممکن ہے۔کم سے کم اجرت 1600 روپے کی جائے دن کی
بھارتی ٹی وی پر محمد رضوان کی نماز کی ادائیگی اور میچ کے بعد پریس کانفرنس کو لیکر پاکستانی کھلاڑیوں کے مذہبی رجحان پر بات کی گئی۔
مزید پڑھیں:https://t.co/JIpnQ0qQpF
#GeoNews#WT20#worldT20
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں اسپنرز کا کردار تو اہم ہوگا البتہ لائٹس میں بیٹنگ آسان نہیں ہوگی۔ سابق ٹیسٹ کر��ٹر مشتاق احمد
مکمل پروگرام دیکھنےکےلیے | https://t.co/azJEebqoWI
جیونیوزلائیو | https://t.co/NWmJSmMTfu
#GeoNews #GeoScore #PakVsNZ