پارلیمنٹ چھوڑو۔ ڈرائنگ روم چھوڑو۔ استعفیٰ دو۔ کے پی بند کرو۔ جنہوں نے خان کے نام پہ مراعات لیں، اب وہ سر پہ کفن باندھیں۔ بکواس بند کرو اور ردِعمل ٹھنڈا نہ کرو۔ احمد علی خان
#pakistan@ahmedalikhan01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ ہے مورسی جس نے یونائٹڈ نیشن میں جا کے کہا تھا کہ میں صلوات بھیجتا ہوں
میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور اس کی شان پہ اور میں ان کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہو جاؤں گا
جو اس کی شان میں کچھ بھی گستاخی کریں گے😢😢
عمران خان کی حکومت گرانے کا بدلہ ہم نے ایسے ہی لیا جیسے کوئی سیاسی کارکن لیتا ہے ۔
( دو سو سے مقامات پہ لتر مارے فوج کو )
عمران خان کی قید کا بدلہ ایسے لیا جیسے کوئی نفرت کرنے والا لیتا ہے
( فوج کو ننگاہ کیا اب پورا پاکستان تھوکتا ہے ان پہ )
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو عوام نے بدلہ ایسے ہی لینا ہے جیسا بیٹا اپنے باپ کا بدلہ لیتا ۔
یہ 1992 کا کراچی ہے، جب مہاجروں کو بھیڑ بکریاں سمجھ کر اس فوج نے بربریت کی
چادرچاردیواری کا تقدس پامال کیا، بہنوں بیٹیوں کے سامنے رسوا کیا اور کبھی ان مظالم پر معافی نہیں مانگی گئی
"13 سال کی عمر میں اس بچے نے ایسا کون سا بڑا جرم کیا تھا کہ اس کے ساتھ اتنا بڑا ظلم کیا گیا؟"........
پنجاب پولیس نے پشتون نوجوان پر ظل م کی انتہا کردی
راولپنڈی پولیس کے زیر حراست میں 13 سالہ سلیمان
تشد د سے جاں بحق گردھے اور آنکھیں بھی نکا ل لیا ہے
لواحقین کے مطابق ایک ہفتہ پہلے پولیس نے گرفتار کیا تھا آج پولیس نے بتایا کہ آپکے بچے کی ڈیڈ با ڈی ہسپتال میں ہے لے جائیں لواحقین کے مطابق پولیس نے تشد د کر کے ہمارے بچے کو ما را ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے..
🚨Heartbreaking: An injured mother bids farewell to her 8 year old daughter, Julia Al-Balawi, who was killed in an Israeli strike in Khan Younis Southern Gaza Strip today.
🚨عمران خان ولی اللہ ہے کوئی شک نہیں ہے
خان ملنگ ادمی ھیں بھای اج کے دور میں کہاں ھیں
اللّٰہ والوں پر اللہ کے امتحان آتے ہیں۔۔
عمران خان کی یہی ادائیں ھمیں لے ڈوبی اگر عمران خان میں یہ سب کچھ نہ ھوتا تو ھم پاگل ھیں کہ عمران خان کو دل وجان❤️👍💯
عمران احمد خان نیازی 1100 دنوں سے جیل میں بے گناہ اور ناجائز قید ہے۔ اس کی مقبولیت کا اتنا خوف ہے تو ڈر کس بات کا ہے؟ ہمارا لیڈر آج بھی جیل میں بیٹھا ہے۔ نہ جھکے گا نہ کسی کا جھکے گا۔ قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے تو میدان میں مقابلہ کرو، بھاگتے کیوں ہو؟ جو قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے وہ آپ کے پیچھے آئے گی۔ نواز شریف خود 50 کے سٹامپ پر باہر چلے گئے تھے۔
فرخ جاوید مون
#WhereIsImranKhan
بلاول باہر جا کر ان کے خلاف تقریریں کرتا ہے اور ادھر پیپلزپارٹی والے ان کو بجٹ میں ووٹ دے رہے ہیں۔شاہد خٹک
@ShahidkhattakSk
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeBushraBibi
#FreeImranKhan
احمد زاہد، جو نو مئی سے پہلے ہی جیل میں تھا، اس کو بھی دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اسی سے آپ اندازہ لگا لیں، کس قدر بوگس کیسز ہیں یہ نو مئی کے۔ ملک پرویز اقبال ایڈووکیٹ
#pakistan@MalikUmvi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
تمہارا باپ یا تمہاری ماں انصاف کرتی ہوئی عدالتوں میں مارا جائے ، تمہاری ماں یا تمہارا باپ جمہوری اداروں کی فعالیت میں مارا جائے ، تمہارا باپ یا تمہاری ماں کسی انسانی غلطی سے مارا جائے تو تمہارا موقف سمجھ آتا ہے۔
تمہاری ماں یا تمہارے باپ کو ایک ڈکٹیٹر مار دے ، قانون نافذ کرنے والے ادارے اس ڈکٹیٹر کو تحفظ دیں ، عدالتیں تمہیں انصاف نہ دیں اور کالی گاڑیوں والے تم سے تمہارے والدین کے قتل کو وبائی مرض یا ٹریفک حادثہ لکھوا لیں تو تمہارا اس نظام سے بغاوت کرنا ہے بنتا ہے۔ عمل سے نا سہی دل سے کرنا ہی بنتا ہے۔