نو دن سے لاپتہ کشمیری شاعر احمد فرہاد کی کشمیر پر نظم
دست سفاک ترا کار جفا کچھ دن ہے
میری وادی میں یہ نوحوں کی صدا کچھ دن ہے
ارض کشمیر ترے جلتےچناروں کی قسم
خاک میں روندےگئے چاند ستاروں کی قسم
#ReleaseAhmadFarhad
جامعہ کشمیر کی دو طالبات مالی حالات ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے اپنی سمسٹر فیس بروقت جمع نہیں کرا سکیں۔فیس جمع نہ ہونے کی وجہ سے انہیں آئندہ ہفتے مڈٹرم امتحانات میں بیٹھنے سے روکا جا سکتا ہے.تعاون کی درخواست ہے۔
Total Amount :64k
UBL Account: PK85UNIL0109000290680032( Sania Tariq)
کچھ عناصر اس واقعہ کو غلط رنگ دے رہے ہیں جو درست نہیں ہے یہ ایک ڈکیتی کی واردات تھی جو صادق آباد آفندی کالونی میں صبح چھ بجےتندور پر پیش آئی
فیسبک پہ ان کشمیریوں کو حالیہ کشمیر احتجاج کی وجہ سے قتل کرنے کی خبریں بلکل بےبنیاد ہیں۔۔
راولپنڈی صادق آباد کے قریب دو کشمیریوں کو گولیاں مار دی گئی ہیں۔نامعلوم افراد کی طرف سے۔
اخر کشمیری تک لاشیں اٹھاتے رہین گئے۔نام نہاد لیڈران اپنی عیاشی کے لیے تو فورن جا کر پہنچتے لیکن کشمیر کا خون اتنا سستا ہے کہ یہ اپنے کشمیریوں کی بات تک اسلا
#stopkillingkashmiriiesinpakistan
There is no info. regarding the whereabouts of Kashmiri journalist Ahmed Farhad, who was reportedly abducted from his residence in Islamabad by security forces on Wednesday.
Farhad hails from Bagh area of Pakistan administered Kashmir.
#ReleaseAhmadFarhad https://t.co/nltPMrGW0s
@Zohaibkhan168 یہ لوگ کچھ بھی کہیں اب عوام اتنی باشعور ہوچکی ہیکہ اب ان ڈنگروں کے جھانسے میں کوئی نہیں آئیگا ان کی کہانیاں ختم ہوچکی ہیں تب مروڑ اٹھ رہے ہیں انہیں
اسسٹنٹ کمشنر نکیال سرکاری گاڑی میں اپنے #شیرو کو سیر سپاٹے کروا ریے تھے، لیکن نکیال کی باشعور عوام نے گاڑی کو روک لیا اور کہا کہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اور آپکا شیرو یوں عیاشی نہیں کر سکتے۔جسکے بعد افسر موصوف نے #شیرو کو گاڑی سے اتار دیا۔
#RightsMovementAJK