جب ان فالو ہی کرنا ہوتا ہے تو فالو ہی کیوں کرتے ہو😰 مجھے ان فالو کرنے والو اگر میں نے بھی آپکو ایک ایک کر کے ان فالو نہ کیا تو میرا نام شہباز شریف نہیں😡
ٹویٹر پر آپ کی پسندیدہ شخصیت کون ہے؟ اسے مینشن کریں! دیکہتے ہیں کون کس کا فیورٹ ہے 😆 اگر آپ ٹویٹر پر نئے ہو اور کسی کو نہیں جانتے پہر بیشک آپ میرا نام لے سکتے ہیں 😂
یہ چھوٹی سی بچی مالی طور پر کمزور ضرور ہے لیکن اس کی اپنی ماں سے محبت ان کھرب پتی لٹیروں سے کہیں زیادہ افضل ہے، جو اپنی ماں کے جنازے کو کندھا تک دینے کی زحمت نہیں کرتے۔
Love this video to the moon & back!Lots of prayers for this little angel. 💜💜💜
ڈاکٹر، انجینئر، پائلٹ اور آفسر سب ��نانے میں استاد کا کردار ہوتا ہے ۔ معاشرے میں ان سب سے زیادہ قدر استاد کی ہونی چاہیئے
استاد ہی ر��یل ہیرو ہوتا ہے💚#mayaali90 #اُستاد
جو دوست طویل مدت سے ٹوئٹر استعمال کر رہے ہیں. اور انکے فالورز کم ہیں صرف وہ اپنے آپ کو مینشن کریں اور ریٹویٹ کریں تاکہ سب کو پروموٹ کیا جاسکے.
نوٹ! لسٹیں اگلے ٹرینڈ میں آپلوڈ کرینگے
انکے فالورز میں بھرپور اضافہ ھو گا انشاءاللہmohsink77963