اطلاعات آ رہی ہیں کہ عمران خان نے جیل میں سے ہدایات پہنچا دی ہیں،
اے ٹو زی سارے ��یڈرز فارغ کر دینے ہیں پارٹی سے،
عمران خان جیل میں غصے میں ہیں لیڈرشپ پر، کہ یہ تحریک کو ٹھنڈا کر رہے ہیں اور تحریک چلانے میں ناکام ہو گئے ہیں، ایثار رانا
خبر ہے کہ عمران خان نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور محمود خان اچکزئی سے احتجاج کے حوالے سے کسی بھی بڑے فیصلے کا اختیار واپس لے لیا ہے۔ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے بھی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آئندہ چند ماہ تک کسی بھی قسم کی عوامی سرگرمی، احتجاج یا بیان بازی سے گر.
امریکا نے اپنے سفارت کاروں کو فوری طور پر سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
لگ یہی رہا ہے یہ جنگ پھیلنے جا رہی ہے۔
پاکستان کو اس وقت ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جس کے پیچھے قوم کھڑی ہ اور وہ لیڈر اس وقت ناحق قید ہے جسکا نام عمران خان ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨: تل ابیب میں تازہ ایرانی حملے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے مرنے کی اطلاعات آرہی ہیں۔ الجزیرہ نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے خفیہ رپورٹ پر اپنے ٹارگٹ پر وار کیا ہے۔ نیتن یاہو اہم میٹنگ میں موجود تھے۔ اللّٰه کرے یہ سچ ہو 🔥