We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
An opposition Member of Parliament in Sri Lanka has tabled a motion urging the government to make a humanitarian appeal regarding the detention of former Pakistani Prime Minister Imran Khan.
Thank you, Ajith P. Perera, for raising your voice for Imran Khan’s health.
@hrw
عشقِ عمران میں مبتلا سہیل خان آفریدی اور شفیع جان صرف بڑھکے مارتے رہ گئے،
لیکن عشقِ عمران میں حقیقی معنوں میں مبتلا خرم ذیشان نکلا،
جو پشتو میں کہہ رہا ہے میرے گھر ماں، بہن، بیوی، بیٹیاں ہیں مگر عمران خان کی جان پر کمپرومائز نہیں کروں گا،
بریکنگ نیوز 🚨: اسٹبلیشمنٹ اور اس کی چور حکومت کو ذلیل و رسوا کر کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی لاہور سے پشاور روانہ ۔ میرے لاہوری چھا گئے، خوب مہمان نوازی کی پشاور سے آئے اپنے پٹھان بھائیوں کی، دل جیت لیے سب کے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی اخبار The Sunday Times میں قاسم اور سلیمان کا آرٹیکل، وہ ہمارے والد کے ساتھ وحشیانہ سلوک کر رہے ہیں 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا چاہئیے اور یہ جاننا چا��ئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن۔”
- عمران خان
#غدار_کون_تھا
#ذہنی_مریض_نامنظور
For political rivalry freezing bank accounts of one of the few internationally accredited cancer hospitals in Pakistan, and among the better-equipped centers in South Asia SKMCH&RC is by any standards a mean and humane act. Which will endanger thousands of patients in it's three branches.
وہ آمر جو عورتوں پر ظلم کر کے خود کو طاقتور سمجھتا ہے، اصل میں اپنی کمزوری دکھا رہا ہوتا ہے. جو قیدیوں اور عورتوں پر ظلم ڈھائے وہ بزدل اقتدار کیا سنبھالے گا۔
یہ کمزور ذہنی ��ریض اپنے خوف چھپانے کے لئے قوم کی عورتوں پر تشدد کرتے ہیں ہیں لیکن بےخبر ہیں کہ قوم کی مائیں کمزور نہیں ہوتیں، کمزور وہ لوگ ہوتے ہیں جو ان کی آواز دبانے کے لئے اقتدار کا لاٹھی کا ناجائز استعمال کرتے ہیں ۔
#��ہنی_مریض_نامنظور