سوال: عمران خان کی رہائی کا کیا بنا؟
بشری بی بی کی رہائی کا کیا بنا؟
جواب: رابطے چل رہے ہیں
بات ہو رہی ہی
پسِ پردہ بہت کچھ ہو رہا ہے
بی بی ایک دو مہینے میں آ جائیں گی اور عمران خان اگست ستمبر تک۔
بھئ واہ👏🏻👏🏻
یہ جو پچھلے تین سالوں میں الیکشن چوری پر چوری ہوا ہے ، ترمیم پر ترمیم ہوئی ہے اور اب اگلی ہونیوالی ہے اس کے بعد بھی یہ تسلی باقی ہے کہ ساڈی گَل ہو رئی ہے۔
واہ۔تالیاں۔
محترمہ یہ آپکی صحافت نہیں جس میں جھوٹ کے سوا کچھ نہ ہو ۔یہ ہم کشمیریوں کے حق اور سچ کی جدوجہد ہے
سچ تو یہ ہے۔یہ تحریک نہیں بلکے آپ کے سویٹ بوائے فیصل راٹھور کے دور کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔
اس دلے نوسر باز نے ابھی تک کشمیریوں کے قتلِ عام پر مذمت تک نہیں کی ۔۔ جرنیلوں کے بوٹ کے بغیر اک پل بھی سانس نہیں لے سکتا ۔۔ ساری عمر دلے عوام کو بیوقوف بناتے رہے ۔
سہیل آفریدی اقتدار جاتا ہے تو جائے لیکن خان پر، نظریہ پر اور تحریک پر آنچ نہیں آنی چاہیے، سہیل آفریدی کچھے دھاگوں اور خوف کی زنجیروں کو آپ توڑا اور ہمت کرو
اپنی اصل طاقت پہچانو !! آپ کی اصل طاقت عمران خان کا اعتماد ، لیڈر کی ہدایات اور عوام ہے، کرسی آپ کی کبھی بھی طاقت نہیں ہے، لہٰذا اپنی اصل طاقت کا استعمال کرو اور عوام میں جاو
@SohailAfridiISF
سہیل آفریدی نے کے پی بجٹ کا بڑا حصہ ملٹری جنرلز کو دے دیا ہے۔ انہوں نے شہباز شریف کے ساتھ ہاتھ باندھ کر تصویر بھی بنوا لی ہے۔ باہر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے پوچھے بغیر پیسے نہیں دے سکتا لیکن اندر وہ سب باتیں مان چکے ہیں، شہباز گل
شہباز گل کی سہیل آفریدی، شفیع جان اور مزمل اسلم پر شدید تنقید
سہیل آفریدی کا رزلٹ ابھی تک زیرو ہے۔ ان کے آتے 50 سے 60 ڈرون حملے ہوئے لیکن ایک بھی FIRنہیں کروائی۔ کیا انہوں نے فوجی آپریشن کے بدلے کوئی ریلیف کیا؟ انہوں نے اسٹریٹ موومنٹ کے نام پر لوگوں کو ٹرک کی بتی میں لگایا۔ آپ کے ایک طرف شفیع جان ہیں جو اپنی باتوں سے ملٹری جنرلز کے لیے کام کرتے ہیں۔ دوسری طرف مزمل اسلم ہیں جو ملٹری جنرلز کے قریب ہیں تو کے پی کا پورا بجٹ جنرلز کے کنٹرول میں ہے۔
یہ جتھہ نہیں اپنا حق مانگنے آئے عوام ہیں۔ ان سے بات چیت میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ بیٹھیے اور راستہ نکالیے اس سے قبل کوئی سانحہ ہو جائے۔ نفرت پہلے ہی بہت بڑھ چکی ہے۔
🚨آرمی چیف اور وزیر اعظم آپ دنیا میں امن کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہو جو کھیل 5 جون سے 10 جون تک تم نے کشمیر میں کھیلا اس کی مثال تو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ملتی
انھوں نے بھی کبھی پرامن مظاہرین پر ہسپتال میں جا کر ظلم نہیں کیا، یہ سیاہ دھبہ تمھارے ماتھوں پر لگ گیا ہے،
عمر نظیر کشمیری
سہیل آفریدی بھی لیٹ گیا ہے۔۔۔۔۔
بجٹ میں خان صاحب کو بیچ دیا ہے.....
سہیل آفریدی کو کتنا اچھا سمجھتا تھا لیکن یہ تو گنڈاپور سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا ہے۔۔۔