حکومت کو مفت مشورہ ہے۔۔ اگر رضا ڈار کے اسکینڈل سے توجہ ہٹانی ہ�� تو عمران خان کو اسپتال شفٹ کر دیں یا کوئی تازہ تصویر جاری کر دیں۔۔ یا کوئی ملاقات کرا کے پیغام باہرآنے دیں۔۔
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔ سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، بغیر اینستھیزیا (بغیر بے ہوش کیے) ان کی سرجری کی گئی،اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا ۔ جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا ہے اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔ میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کی تعاون کی شدید ضرورت ہے۔۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
تماشا بنا کر رکھ دیا ہے اس ملک کو پورے ملک کو برباد کر دیا ہے ۔ ہر جگہ لوٹ مار ہے ۔
اس خاتون کی دن بارہ بجے ٹکٹ تھی ائیر بلیو کی جب یہ ائیرپورٹ پر پہنچی تو کہا گیا ٹکٹ کینسل ہو گی ہے ۔
اس نے بحث کی تو اگے سے ائیر بلیو والی لڑکی کہتی ہے اب تم نے ویڈیو بنای ہے میری ۔ مجھے تم ائیر بلیو سے اسلام اباد جا کر دیکھاو ۔
لڑکی کی ہمت کو سلام ہے جو دن بارہ بجے سے رات کے اٹھ بجے تک اپنے حق کیلے اواز اٹھاتی رہی ۔۔
یہ رعونت تکبر سرکاری اداروں میں تو پہلے سے ہی تھا اب یہ ادھر بھی اگئی ہے ۔ کیونکہ انکو پتہ ہے یہ عوام کیڑے مکوڑے ہیں ہمارا کچھ نہی بگاڑ سکتے ۔۔
زیادہ سے زیادہ عدالت میں چلیں جائیں گے اور عدالتیں ایسے کیسز کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتی ہیں ۔۔
اس وقت ملک میں ان لوگوں کا راج ہے ۔
تین سال سے شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر چیمہ صاحب کوٹ لکھپت جیل میں ہیں
آج تک ایک دفعہ بھی اپ نے کوشش کی ہے ان سے جیل کے اندر آکر ملاقات کرنے کی،کوئی مشورہ کرنے کی؟
خود اتنے بے حس ہیں یا حوالدار اجازت نہیں دیتا
تو فرمائیے محترمہ اب ان کے ساتھ کیا ہونا چاہیے۔۔؟
خدانخواستہ اگر یہی درندے آپ کے خاندان کی کسی خاتون کے ساتھ ایسا ہولناک جرم کرتے تو آپ کی نگاہ میں ان کا کیا انجام ہونا چاہیے بتائیے۔۔۔
رضا ڈار کے ساتھ قانون ضابطہ دیکھا جائے گا یا سی سی ڈی استعمال کی جائے گی ۔۔؟
کانٹینٹ وارننگ
ری پ کیا
غیر فطری جن سی عمل کیا
اسلحہ داخل کیا
پرائیوٹ پارٹس پر ٹوٹے کانچ سے زخم دیے
یہ کیا درندے ہیں اور یہ ان کے ساتھ کیا کر رہا تھا ڈار کا رشتے دار
اس وقت ڈار اینڈ کمپنی اپنے آپ کو بچانے کیلئے ہر قسم کا دباؤ استعمال کرنے کی کوشش میں ہے لیکن انشاءﷲ اب قوم ان دو مظلوم خواتین کو انصاف دلوانے کے درپے ہے۔
اب ہم ان خواتین کے مجرموں کو سزا ملتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔
ذرا پتا تو چلے کہ CCD کا سارا زور کمزور مجرم پر ہی چلتا ہے یا طاقتور مجرم کو بھی سزا ملے گی؟
کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
اسحاق ڈار کا قریبی رشتہ دار غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا برائے تاوان کے الزامات میں گرفتار۔ اب دیکھتے ہیں سی سی ڈی یہاں کچھ کرتی ہے یا سلیوٹ مارتی ہے۔
میڈیا کو سخت احکامات جاری کروائے گئے ہیں کہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کا نام میڈیا پر نہیں چلنا چاہیے
" یاد رہے رضا ڈار مریم نواز کا بھی عزیز ہے "