بھوک کاٹ کاٹ کر، ویلّے پھر پھر کر اکرم کے چہرے پہ ہڑباں نکل آئیں، آخر کار چھ دن بعد اینٹیں اور پھینکنے کا کام ملا ہے، جس سے روٹی پکنے کی امید پیدا ہوئی ہے
پانچ ہزار مدد پہنچائی
ڈائیلسس کے مریضوں کو کبھی نہ بھولیں، سخت ضرورتمند لوگ ہیں یہ
1؛ شعیب اپنا اگلا ڈائیلسس کرانے کیلئیے رنگ کا کام کر رہا ہے، جسکج کوئی ڈاکٹر اجازت نہ دے
2؛ موتیا بی بی کے بازو پہ فسٹولا ہے اور کسی کے گھر برتن دھو رہی ہے
دس ہزار مدد پہنچائی گئی
حیات بی بی کی دو بیٹیاں، ایک روزیہ تھی جسکے تین سال ہم نے ڈائیلسس کرائے، چل بسی، دوسری کے دو بیٹے، دونوں نابینا
حیات بی بی عرصہ بعد ڈھونڈتج ڈھانڈتی آ گئی اور بیٹی کیساتھ کیا گیا تعاون یاد کر کر کے روتی رہی
دس ہزار مدد پہنچائی گئی
Please help us find Abu Sufiyan. He is missing since September 21st from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
ڈائیلسس کے مریضوں کو کبھی نہ بھولیں، سخت ضرورتمند لوگ ہیں یہ
1؛ شعیب اپنا اگلا ڈائیلسس کرانے کیلئیے رنگ کا کام کر رہا ہے، جسکج کوئی ڈاکٹر اجازت نہ دے
2؛ موتیا بی بی کے بازو پہ فسٹولا ہے اور کسی کے گھر برتن دھو رہی ہے
دس ہزار مدد پہنچائی گئی
Please help us find Abu Bakar. He is missing since September 21st from Islamabad #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
پرویز مزدوری کرنے گیا تھا، ایک آنکھ خراب ہے، توازن برقرار نہ رکھ سکا اور نیچے گرا، دونوں ٹانگیں فریکچر ہو گئیں، اب کہاں سے کھانے کو لائے، گھر میں کوئی چیز نہیں، بچے بھوکے ہیں
پانچ ہزار مدد پہنچی
عمف ابھی سو سال ہوئی نہیں، بس ہونے والی ہے، شوہر چند سال پہلے فوت ہوا، پانچ بیٹے ہیں لیک. مجھے دینے کیلئیے کسی کے پاس پانچ روپے نہیں ہیں، مجھے درد کی دوائیاں ٹیکے لے دو، بڑی بیمار بڑی تکلیف میں ہوں
پانچ ہزار مدد پہنچ گئی
Please help us find M. Farooq. He is missing since September 13th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
ڈائیلسس کی مریض کے گردوں کے ساتھ پھیپھڑے بھی جواب دے گئے، انکو آکسیجن سلنڈر کی نوزل اور ایک وہیل چئیر درکار تھی
دونوں چیزیں انکو 30 ہزار کی لیکر دیں
دس دن ہی مستفید ہو سکے
قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں
Please help us find Syed Mudassir. He is missing since September 6th from Rawalpindi (Punjab) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
Please help us find Hafsa. She is missing since September 20th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
Please help us find Abbera. She is missing since September 18th from Sheikhupura (Punjab) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
کم کار ہے کوئی نہیں، نہ کوئی دیہاڑی لگتی، پانچ بچے بھوکے بیٹھے ہیں جن میں سے ایک معذور ہے، ہم غریب لوگ کیا کریں؟ کہاں سے کھائیں؟
سمیرا کو پانچ ہزار مل گیا
Please help us find M. Raheem. He is missing since September 19th from Sargodha (Punjab) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
رانی بی بی پھر ہسپتال آئی بیٹھی ہے، دو دفعہ انکے گردے واش کروائے گئے تھے، آج پھر اسکے پاس پیسے نہیں ہیں، جسم میں پانی پھرا سانس مشکل ہوا پڑا
گردے بغیر کوئی چارجز لئیے خاموشی سے انسان کی کیا خدمت کر رہے ہوتے ہیں، پتہ تب چلتا ہے جب گردوں کا کام مشین سے کرانا پڑتا ہے
آٹھ ہزار مدد