ووٹ کو عزت دو کا میرا لگایا ہوا نعرہ اپنانے والے میاں نواز شریف نے آج ووٹ کی عزت کو ایک بار پھر دفن کر دیا۔ عاصم منیر کے حکم کے آگے سر جھکا دیا!
آزاد کشمیر کی اسمبلی تو نہیں چلے گی، اور عاصم منیر بھی چلا جائے گا۔ مگر یہ دھوکا عوام نہیں بھولے گی۔
شیر زمان ٹکر کی لکھی ہوئی نظم کا عنوان ہی یہی نعرہ بن گیا:
اک نعرہ لگانا چاہتا ہوں، قاضی کو سنانا چاہتا ہوں،
ووٹ کو عزت دو۔
ممکنہ آئینی ترمیم کا ڈرافٹ پبلک کرنے اور عوامی رائے لینے کی سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ محفوظ کر لیا