الحمداللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے کل پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 109 ورکرز میں سے 100 کے قریب ڈسچارج ہو چُکے ہیں جن پر 4 مقدمات درج تھے انشاءاللہ ہماری انصاف کے حصول کے لیے قانونی جنگ جاری رہے گی 🇵🇰✌️😇
الحمداللہ مقدمہ 96/23 میں اسیران کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے آج انسداد دہشت گردی عدالت سے دس ماہ بعد ہمارے مزید 33 ورکرز کی ضمانت منظور ہو چُکی ہے انشاءاللہ ہم آخری ورکر کی رہائی تک اپنی کوشش جاری رکھیں گے✌️😇
تاریخی اعترافی بیان 🚨
وزیرآباد سے نون لیگ کے قومی اسمبلی کے امیدوار ڈاکٹر نثار چیمہ نے اعتراف کر لیا کہ ہارنے کے بعد انہں سیٹ دینے کی آفر ہوئی تو انہوں نے انکار کر دیا کہ “جعلی جیت سے ہار بہتر ہے- عوام کی رائے کا احترام کریں- ووٹ کو عزت دیں”
افسوس صد افسوس۔۔💔💔
میں اور میری فیملی عمران خان اور پاکستان کے لیے دن رات آواز اٹھا رہے ہیں لیکن اپ لوگوں نے پابند سلاسل میرے بابا عمر فاروق کے لیے آواز اٹھانا بند کر دی ہے۔
شاید اپ لوگ بھول چکے ہیں کہ ہم سب پاکستانی ایک ہی فیملی کا حصہ ہیں۔۔
الحمداللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے آج میاں شہزاد فاروق سمیت ہمارے 25 اسیران جو دس ماہ سے جیلوں میں قید تھے وہ سب کیمپ جیل اور کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو کر بحفاظت اپنے گھروں کو پہنچ گے ہیں انشاءاللہ آخری ورکر کی رہائی تک ہم اپنی کوشش جاری رکھیں گے✌☺🇵🇰
For insafians to stay strong and stay the course
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ الْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌ
So wait with patience for the Decision of your Lord, and be not like the Companion of the Fish, when he cried out (to Us) while he was in deep sorrow. (Al- Quran, Verse 21:87).
لَّوْلَا أَن تَدَارَكَهُ نِعْمَةٌ مِّن رَّبِّهِ لَنُبِذَ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ مَذْمُومٌ
Had not a Grace from his Lord reached him, he would indeed have been (left in the stomach of the fish, but We forgave him), so he was cast off on the shore, while he was to be blamed.
فَاجْتَبَاهُ رَبُّهُ فَجَعَلَهُ مِنَ الصَّالِحِينَ
But his Lord chose him and made him of the righteous.
وَإِن يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ
And verily, those who disbelieve would almost make you slip with their eyes through hatredness when they hear the Reminder (the Quran), and they say: "Verily, he (Muhammad SAW) is derailed!"
وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ
But it is nothing else than a Reminder to all the 'Alamin (mankind, jinns and all that exists).