@AiwithDharmik > Fake giveaway alert. iPhone 18 Pro Max doesn't even exist yet, the latest is iPhone 17. The boxes in the picture are old models. This is just like/repost farming, don't fall for it.
اپنے بیٹے کی شادی پر ایسا لگنا ہر ماں کا خواب ہوتا ہے۔
اُس پر ہنسنا�� گندے comments کرنا آخر کیا ثابت کرتا ہے؟
بس یہ کہ آپ خود گھٹیا اور غلیظ انسان ہو۔
اختلاف ہے تو policies پر کرو، decisions پر کرو، political journey پر بات کرو۔
یہ کہنا کہ “یہ بوڑھی ہے”، “اسے دولہا ڈھونڈ دو”، “
*✍️ آج کا لکھنے والا ٹاسک*
اپنی ��ندگی کے ان 2 یا 3 لوگوں کے نام لکھیں جو آپ کو سب سے زیادہ خوشی اور سکون دیتے ہیں۔
ہر نام کے سامنے ایک جملہ لکھیں کہ وہ آپ کے لیے کیوں اہم ہیں۔
آخر میں ایک دعا یا شکر کا جملہ لکھیں: "یا اللہ! ان کا سایہ مجھ پر قائم رکھ، الحمدللہ"