صحیح تو کہہ رہی ہیں محترمہ
وہ نواز شریف کی بیٹی ہے تو عمران خان کی طرح کیوں بھاگے (جاگنگ کرے) گی
بلکہ وہ نوازشریف کیطرح جب بھی بھاگے گی ملک سے بھاگے گی😎
@zartajgulwazir@SalooDurrani
اس اسد طور کا تعلق مجھے اس قبیلے سے لگتا جو زمانہ جاہلیت میں جاہل لوگوں کو من گھڑت جھوٹے قصے سنا کر درندگی پر آمادہ کیا کرتے تھے اور ایسا کرنے کو دلیری قرار دیتے تھے😎
@AamnaFasihi
جناب مالک ایک دوست ہے لیکن میں نے ہمیشہ ان صحافیوں کے خلاف لکھا ہے جوصحافت کو زینہ بنا کر بڑی بڑی نوکریاں اورفائدے لیتے ہیں سال 2000 میں میں نے ایک مضمون لکھا تھا : who will bell the big fat cats اور وہ مضمون آج بھی گوگل پر ہے اس میں سارے صحافیوں کے نام لے کر انھیں شرمندہ کیا
دی نیوز کے مطابق عبدالغفور حیدری کہتے ہیں انکو حکومت کی طرف سے ڈپٹی چیئرمین کی پیشکش نہیں کی گئی،
ڈان نیوز کے مطابق عبد الغفور حیدری نے حکومتی پیشکشں ٹھکرا دی
کونسا اخبار صحیح ہے؟
On the issue of recognising Israel PM Imran Khan & General Bajwa are not on the same page therefore despite making right moves GHQ couldn’t push the matter forward: https://t.co/xXxiYjQ9iK
نامراد کے پاس دس سے زائد قلمدان ہیں اور جب بھی سندھ اسمبلی میں ان قلمدانوں کے حوالے سے سوالات آتے ہیں تو یہ جناب موجود نہیں ہوتے مگر آج کہہ رہے تھے کہ صرف سندھ اسمبلی کو جوابدہ ہوں۔
تم صرف اپنے آقا کرپشن کے بے تاج بادشاہ زرداری کو جوابدہ ہو ؟ سوال بھی ہوگا جواب بھی دینا ہوگا
Chivalry in Pakistan is the man in front of you offering you to go into the ATM before him even though he’s just gotten to the front of a REALLY long queue.
Just Pakistani things 🤷♀️!