یہ بھی پہلی بار ہوا ہے کامن ویلتھ اور یورپین یونین کے Election Observers نے اپنی رپورٹس پبلک ہی نہیں کیں
یہ ثابت کرتا ہے کہ ان ممالک نے بھی پاکستان میں ڈکٹیٹرشپ کو سپورٹ کرنے میں مکمل کردار ادا کیا
جلال پور پیروالا: اپنی مدد آپ کے تحت ایک بیڑے کے مالک نے کسی سے ایک روپیہ لئے بغیر لوگوں کی زندگیاں بچانے کیلئے اپنا بیڑا دیا، جس سے یہ شخص سیلاب میں پھنسے 181 لوگوں کو نکال لایا۔ ابھی بھی پانی میں بیشتر لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔
کامن ویلتھ کی رپورٹ کا لبو لباب یہ ہے کہ عمران خان کو پاکستان کے لوگوں نے دو تہائی اکثریت دی ہے، پاکستان کے لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا ہے اور یہ موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداور ہے
صدیق جان کی گفتگو 🔥
"نوازشریف ناراض ہیں جس طرح نظام چل رہا ہے، عزت نہیں پارٹی کی، اختیار نہیں ہے، کیا کررہےہیں، میرے پاس بھی کوئی عہدہ نہیں ہے،جن کےپاس ہے ان کے پاس اختیار نہیں ہے۔ جب نوازشریف نے خوو فارم 47 کی الاسٹک کی شلوار پہن لی اور اپنی جماعت کو بھی پہنادی تو پھر اختیار کس سے مانگ رہے ہیں؟ اختیار تو وہ پارلیمان دیتی ہے جو عوام کے ووٹوں سے آئی ہو"۔اسد طور
https://t.co/SiSSHCuEpg
یہ @RShahzaddk کھوتی کا بچہ مولانا طارق جمیل کے بارے بکواس کر رہا تھا کہ مولانا سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی بجائے کھانا کھانے میں مصروف ہے
اس حرامی کی اتنی اوقات ہے کہ یہ نواز شریف، بلاول اور زرداری سے سوال کرے کہ ہو سیلابی علاقوں میں کیوں نہیں جا رہے؟
علی پور: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی آمد سے قبل انتظامیہ سرکاری کیمپ میں ہر چیز ٹھیک دکھانے کی تیاری کر رہی تھی، لیکن سیلاب زدگان کیمپ کے باہر پہنچ گئے اور احتجاج شروع کر دیا۔
چند سال پہلے تک حکومتیں ایکٹنگ کم اور کام زیادہ کرتی تھیں کیونکہ انہوں نے عوام سے ووٹ لینے ہوتے تھے جب سے ووٹ کی عزت نیلام ہوئی ہے اور فارم 47 کا کھڑاک سامنے آیا ہے تو عوام کی بے توقیری بڑھ گئی ہے، اب ووٹ لینے کا نہیں اچھی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا مقابلہ ہے https://t.co/mPy4U7oG3t
مفتی طارق مسعود صاحب نے عمران خان مخالف صحافی کرن ناز کو لاجواب کر دیا۔ 😂😂
کرن ناز: "مفتی صاحب، شہباز شریف اور مریم کے اچھے کام بتائیے؟"
مفتی صاحب: "جب مجھے کوئی اچھا کام نظر آیا، ضرور بتاؤں گا۔ البتہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں اسلام کا نام روشن کیا"
لاہور میں ٹرام منصوبے پر نان لیگیوں کے بھنگڑے دیکھ کر چاچا ساجد یاد آ گیا۔۔۔
اتنے بےشرم ہیں کہ تحریک انصاف دور میں شروع کیے گئے ہر منصوبے پر اپنی تختیاں لگا کر سمجھ رہے ہیں کہ عوام کو بےوقوف بنا لیں گے
اصول تھا کہ خبر کے درست یا نادرست ہونے پر بات کی جائے خبر دینےوالے کو نشانہ نہ بنایا جا ئے عالمی اصول ہے Don't shoot the messenger (پیغام رساں کو مت مارو) اسی طرح آپ تجزیے سے اختلاف کریں تجزیہ نگار کو نشانہ نہ بنائیں
https://t.co/oJOKzzfEYD
چیف جسٹس آف پنجاب لاہور ہائیکورٹ میڈم عالیہ نیلم صاحبہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے جمشید احمد خان دستی کی نا اہلی کیس کی سماعت کی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم بابت نااہلی کو معطل کرکے جمشید احمد خان دستی کو بطور MNA حلقہ NA175 مظفرگڑھ بحال کرکے ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کا حکم جاری کر دیا
3صفحات پر مشتمل خط عمر ایوب خان نے چیف جسٹس یحیی آفریدی کو لکھا ہے،یہ خط بنیادی طور پر یہ ایک چارج شیٹ ہے پاکستان کی عدلیہ کیخلاف اور 9 مئی کے مقدمات سننے والے ججوں کیخلاف، جس کو پڑھ کر یہ لگتا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات میں انصاف کا قتل کیا جا رہا ہے ۔مطیع اللہ جان
9 مئی 97/23 شیرپاؤ مقدمہ ٹرائل کے دوران میں نے جج صاحب سے کہا قانون کے مطابق فیصلے سے قبل آپ قرآن مجید پر حلف دینے کے پابند ہیں کہ جو فیصلہ دیں گے غیر جانبداری، انصاف اور قانون کے مطابق دے گے،جج نے حلف نہیں دیا بلکے مجھے 3 لاکھ جرمانہ کردیا۔۔ایڈوکیٹ یوسف وائیں
https://t.co/bV0mvoI0Ar
اڈیالہ جیل اتھارٹی اتنی طاقتور ہوگئی ہے کہ وہ عدالت کے حکم کو پیروں تلے روندتی بھی ہے اور کوئی اس پر توہین عدالت بھی نہیں لگ رہی، جیل انتظامیہ ہر منگل اور جمعرات کو توہین عدالت کرتی ہے،
نیاز اللہ نیازی
مصطفی نواز کھوکھر کی زبردست تھپڑ
عمران خان کا اتنا خوف ہے انکو کہ پارلیمٹ سے لے کر عدلیہ تک کو فتح کر لیا گیا ہے پیکا قانون کے زریعے میڈیا کے سر پر تلوار لٹکا دی ہے
عوام معاشی مشکلات کے شکنجے میں پھس چکے ہیں۔۔
عوام بس اب عمران خان سے اُمید لگائے ہیں۔۔
مقبولیت نا علی امین کی ہے، نا ذلفی بخاری کی ہے، نا عالیہ حمزہ کی ہے مقبولیت صرف عمران خان کی ہے، میں ابھی یورپ سے آئی ہوں مجھے وہاں ایک بندہ بھی ن لیگ کا نہیں ملا،
ثمینہ پاشہ