پشاور کے وکلا اپنے تمام کیسز چھوڑ کر عمران خان کے کیسز کی پیروی کرنے کے لئے اسلام اباد پنچ چکے ہیں
پورے پاکستان کے وکلا برادری کے تیور بتا رہے ہیں کہ ملٹری کورٹ تو دور کی بات خان کو گرفتار ہونے بھی نہیں دینگے
@soldierspeaks خاموش مجاہدین اور بھٹو نظر کیوں نہیں آتے دونوں 🙄😆 مجھے تو لگتا ہے ان دونوں نے عمرو عیار کی سیلمانی ٹوپی پہن رکھی ہے جو نظر ہی نہیں آتے😅😂🤦