Never seen Pakistanis, Indians, Afghans, Arabs, Iranians, and Americans more united than they are in their disgust for Pakistan’s military-backed Prime Minister under this tweet.
Been a while since I saw the world unite like this.
Maybe Shehbaz Sharif deserves a Nobel himself.
امریکہ اور ایران تنازع کے آغاز سے لے کر اب تک پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں 114 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ اسی دوران بھارت نے قیمتوں میں صرف 7 روپے فی لیٹر اور بنگلہ دیش نے صرف 24 ٹکا فی لیٹر اضافہ کیا۔ دوسری طرف صرف تین دنوں میں چالیس ارب کی گاڑیاں خرید رہے ہیں مریم نواز گیارہ ارب کا جہاز لے کر لندن میں چھٹیوں پر ہیں، آٹا، پیاز ہر جیز کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، اپوزیشن کی آواز نہیں اور یہ لوگ عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا،
انصاف کا دہرا معیار؟لاہور کےپسماندہ علاقے میں ایک خاتون اپنے گزر بسر کے لئے چند سو روپےلےکر ٹیویشن پڑھاتی تھی گھر کی چھت گر گئی،خود بھی زخمی ہوئی،اس پرحکمران شرمندہ نہیں ہوئےبلکہ مقدمۂ درجہ کروایا گرفتاریاں ہوئیں۔پمز میں 14 بچے زندہ جل گئےافسران ابھی بھی اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں
Relatives of former Pakistani PM Imran Khan say he’s being tortured in prison after he was returned to Adiala Jail hours after a court-ordered medical examination on Friday.
"ایک بات یہ کی جارہی ہے کہ بہنوں کی پریس کانفرنس سپریم کورٹ کو دی گئی انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی ہے یہ بات بالکل غلط ہے۔ سپریم کورٹ نے مجھ سے سوال کیا تھا کہ جو میڈیکل ریکارڈ ہسپتال میں پیش کیا جائے گا کیا آپ اس پر سیاست کریں گے؟ ہم نے صرف یہ انڈرٹیکنگ دی تھی کہ میڈیکل ریکارڈ صرف خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کے پاس رہ�� گا سیاسی جماعت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہم اس پر کوئی سیاست نہیں کریں گے۔ ہم نے کوئی خلاف ورزی نہیں کی کوئی ریکارڈ پیش ہی نہیں ہوا وہ میڈیکل بورڈ بنا ہی نہیں جس میں ڈاکٹر عظمیٰ نے شامل ہونا تھا"۔
سلمان اکرم راجہ
میری قوم کو جا کر بتا دو مجھے محمد مرسی کی طرح مار دیا جائے گا۔ میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔ عمران خان کا بہن ڈاکٹر عظمی خان کے ذریعے سوئی ہوئی قوم کو پیغام
ڈاکٹر عظمی کی اگر آپ نے پریس کانفرنس سنی ہو تو آپ سمجھ جائیں گے وہ بہت کچھ کہنا چاہتی تھیں کہ عمران خان اپنی حالت کا اور اپنے اوپر ظلم کا ذمہ دار کس کس کو سمجھتے ہیں وہ یقینا بتانا چاہتی تھیں لیکن سپریم کورٹ کو دی ہوئی قسم نے ان کے لفظ روکے رکھے ،عمران خان نے بہن کو بہت کچھ بتایا ہو گا جو پبلک نہیں کیا گیا لیکن نورین نیازی جانتی ہیں اس لیے وہ زارو قطار روئے جا رہی ہیں۔ یہ بے بسی کی آخری حد ہے
I have asked the Punjab CM to ensure that every health facility in the country is made available for Nawaz Sharif to get the treatment of his choice. The federal govt will assist wherever required. I wish him good health.