ایک قوم کی طرح مل کر مشکلات کا سامنا کریں گے، معاشی مشکلات عارضی ہیں انڈسٹری ، زراعت اور تعمیرات کے شعبے تاریخی منافع کما رہے ہیں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات ہیں پرائیویٹ سیکٹر اپنے ورکرز کی تنخواہوں میں اضافہ کرے آمدنی اور روزگار میں اضافہ مہنگائ کا توڑ ہے۔
تیل کی قیمت میں اضافے کو لیکر ایسے پروپیگنڈا ہو رہا ہے جیسے ہم کوئ دنیا سے کسی علیحدہ سیارے پر ہیں اگر دنیا میں تیل، گیس اوپر جائیگا پاکستان میں بھی اوپر جائیگا، سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا آج قیمتیں اوپر ہیں کل کم ہو جائینگی تو یہاں بھی کم ہو جائیں گی،
پیٹرول بین الاقوامی مارکیٹ میں 40 سے 85 ڈالرز تک پہنچ کر 100 فیصد سے زیادہ مہنگا ہو گیا ہے مگر ہم میڈیا والے آپکو صرف پاکستان میں 25 فیصد کے لگ بھگ اضافے والی خبر بتائیں گے۔ ہم یہ بھی نہیں بتائیں گے کہ پیٹرول پر حکومتی ٹیکسز 4 گنا کم ہو گئے ہیں۔
مون سون شجرکاری مہم کے تحت نتھیاگلی میں چیڑ کے درختوں کی تنصیب کے مناظر- میں چاہتا ہوں کہ ہماری پوری قوم پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی تحریک کا حصہ بنے۔
کشمیر الیکشن میں شکست کے خوف سے جعلی راجکماری سٹپٹا گئی ہے۔ کبھی فوٹو شاپ تصاویر سے کشمیریوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کی جارہی ہے تو کبھی کھلم کھلا دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ جعلی راجکماری سن لے بہادر کشمیریوں کی وزیراعظم عمران خان سے لازوال محبت کو دھمکیوں سے کم نہیں کیا جاسکتا!
مریم صفدر سرٹیفائیڈ جھوٹی ہے پوری قوم جانتی ہے نواز شریف کا بیانیہ اقتدار میں آکر لوٹ مار کرنا ہے منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس انکی پہچان ہے۔ کرپشن کا پیسہ بچانے لیے نواز شریف الطاف حسین 2 بنے ہوئے ہے۔
مریم نواز ورلڈ کپ کا مذاق اڑاتی ہیں کہ عمران خان نے یہ جیتنے کے علاوہ زندگی میں اور کیا کیا؟
کوئی بی بی سے پوچھےکہ آپکی اپنی قابلیت سواۓ جعلی دستاویزات/تصویریں پیش کر کےعدالت + عوام کو گمراہ کرنےاور اوباما کی بیوی کا پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے دیا گیا فنڈ غائب کرنےکے کیا ہے؟🤔
Matta in Swat - Barren hills turning green. Incredible results from our Billion Tree Tsunami campaign in Khyber Pukhtunkhwa. InshaAllah we will leave a clean and green Pakistan for future generations.
"آج کراچی میں کے فور پر ہم کام کام کر رہے ہیں گلیاں ہم پکی کر رہے ، سیوریج کا سسٹم ، سڑکیں ہم ٹھیک کر رہے ہیں ، پیپلز پارٹی کی تو اتنی اوقات نہیں کہ کراچی میں ریسکیو 1122 لے آئیں" رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ
@aliya_hamza#PTIGovernment#SindhGovt
https://t.co/2QsrPaPKit
دل چاہتا ہے کہ دوبارہ جنم لوں،سادہ ساBAکروں3rd ڈویژن کے ساتھ،پھرکسی تھکی ہوئی یونیورسٹی سےLLB کروں.
پھرتقریباًدس سال بعدچیف جسٹس بن کرڈاکٹرز،انجینئیرز،سائنسدانوں اورشماریات وغیرہ والوں کو لائن میں کھڑاکرکے ان کی قابلیت پوچھوں😅
نوٹ:یہ میرا ذاتی خواب ہے عدلیہ پریشان نہ ہو 🙏
عمران خان بُزدل ہے وہ کشمیریوں کی جنگ نہیں لڑ سکتا... مریم نواز
آپکے والد محترم تین دفعہ وزیراعظم رہے.. قوم کو بتائیں کہ انہوں نے ان تین ادوار میں سوائے مودی کو ساڑھیوں اور آموں کی پیٹیاں بھجوانے کے کشمیریوں کے لیے کونسا کام کیا ہے، کونسی جنگ لڑی ہے؟
@MaryamNSharif
ایک مغربی عورت جس نے ایک مسلمان سے محبت کی اسلام قبول کیا شادی کی،پاکستان آئی لیکن پاکستانیوں نے رہنے نادیا۔واپس چلی گئی گھر ٹوٹ گیا لیکن کبھی پاکستان کے خلاف نہیں بولی۔ کبھی مسلمانوں کو برا نہیں کہا، کبھی سابقہ شوہر کو بلیک میل نہیں کیا،اس عورت کو سلام،اسکی تربیت و کردار کو سلام
مادرِ ملت فاطمہ جناح کی یاد میں: نہایت مضبوط شخصیت اور آہنی قوتِ ارادی کی مالک وہ خاتون آخری دم تک اپنےبھائی قائد اعظم کیلئےتقویت کا وسیلہ تھیں۔جب آمر نے ملک پر قبضہ جمایا تو انہوں پیرانہ سالی کے باوجود پاکستان کےحوالےسےجنابِ جناح کے نظریےکا علم بلند کیا اور نہایت بہادری سے لڑیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے ابھی ریٹائر ہوئے چیف جسٹس کو جس تاریخی ذلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وہ تمام طاقتور عہدوں پر فائز لوگوں کیلئے باعثِ عبرت ہے۔
کرپٹ عناصر کو بچانے سےچند دنیاوی فائدے تو مل جاتے ہیں مگر ذلت و رسوائی ہمیشہ کیلئے مقدر بن جاتی ہے۔ اور اصل حساب کتاب اللّه کی عدالت میں۔
کوروناء (COVID-19) جیسی عالمی وباء سے نمٹنے کی مؤثر حکمت عملی پر میں این سی او سی اراکین، احساس ٹیم اور سٹیٹ بنک آف پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور سب سے بڑھ کر قادرِ مطلق اللہ کی رحمت و احسان کا شکرگزار ہوں۔