صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات شفیع جان کو وزیر سائین اینڈ ٹیکنالوجی منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہو
انسان جب محنت کرتا ہے تو عزت اللہ دیتا ہے ۔بہت بہت مبارک ہو
@ShafiJanPTI
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
جھوٹے مقدمے، انگنت جعلی سزائیں، کینگرو کورٹس، بدنامِ زمانہ گواہ، بدترین فاشزم۔ وہ کھڑا تھا، کھڑا رہے گا۔ کیونکہ قیدی نمبر 804، صرف اللّٰہ کے سامنے جھکتا اور اللّٰہ سے مدد مانگتا ہے
عمران خان نے کہا: میرا مکمل ٹیسٹ کرو اور مجھے واپس اڈیالہ جیل لے جاؤ۔
قوم کو واضح پیغام مل گیا کہ عمران خان نے کوئی ڈیل نہیں کی۔ افواہیں پھیلانے والوں کو جواب مل گیا—نہ کوئی ڈیل، نہ کوئی سمجھوتہ۔
عمران خان میڈیکل چیک اَپ کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل واپس چلا گیا۔