@RShahzaddk Unnecessary criticism exposes personal agendas and grudges. Instead of attacking individuals who are at least trying to do some good work, it is better to focus on your analysis, research, and constructive solutions. Targeting a person will not make your own path to that ministry
@kmsaqibpk ویرات اکیلا نہیں ہے جبکہ بابر یہاں اکیلا ہے۔ ویرات آؤٹ ہو بھی جاۓ تب بھی اکثر اسکی ٹیم جیت جاتی ہے لیکن یہاں اگر بابر آؤٹ ہو جاۓ تو ٹیم تو گئیو۔ ویرات بیٹنگ وکٹس پر کھیلتا ہے جبکہ بابر کی پرفارمنسز باؤلر فرینڈلی وکٹس پر بھی ہے
@RanaShazibKhan تبدیلی کرنا پسند کریں گے۔؟
1-عبداللہ/ امام
2-فخر/معاذ
3-بابر اعظم
4-رضوان
5-سلمان آغا
6-صمد
7-عرفات منہاس/نواز
8-عباس
9-عاکف جاوید/شاہین
10-محمد علی/نسیم شاہ
11-حارث
سا،ؤتھ افریقہ میں حارث اور عاکف سب سے بہتر ہیں اور عبداللہ یاامام اگر فاسٹ پچز پر نا ہونے تو 50 نا کھیل پاؤ گے
1990: حج سے منافع صفر
1991: حج سے منافع صفر
1992: حج سے منافع صفر
1993: حج سے منافع صفر
1994: حج سے منافع صفر
1995: حج سے منافع صفر
1996: حج سے منافع صفر
1997: حج سے منافع صفر
1998: حج سے منافع صفر
1999: حج سے منافع صفر
2000: حج سے منافع صفر
2001: حج سے منافع صفر
2002: حج سے منافع صفر
2003: حج سے منافع صفر
2004: حج سے منافع صفر
2005: حج سے منافع صفر
2006: حج سے منافع صفر
2007: حج سے منافع صفر
2008: حج سے منافع صفر
2009: حج سے منافع صفر
2010: حج سے منافع صفر
2011: حج سے منافع صفر
2012: حج سے منافع صفر
2013: حج سے منافع صفر
2014: حج سے منافع صفر
2015: حج سے منافع صفر
2016: حج سے منافع صفر
2017: حج سے منافع صفر
2018: حج سے منافع صفر
2019: حج سے منافع صفر
2020: حج سے منافع صفر
2021: حج سے منافع صفر
2022: حج سے منافع صفر
2023: حج سے منافع صفر
2024: حج سے منافع صفر
2025: حج سے منافع صفر
2026: حج سے منافع صفر
کھلے ذرائع (Open Sources) میں دستیاب معلومات کے مطابق سعودی عرب حج سے ایک ریال بھی منافع حاصل نہیں کرتا، بلکہ حج کے انتظامات، توسیعات، سہولیات، سکیورٹی، صحت اور دیگر خدمات پر اربوں ریال خرچ کرتا ہے، جس کا بوجھ مملکت خود برداشت کرتی ہے تاکہ ضیوفِ رحمن کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ 🇸🇦
ریاستِ سعودی کے قیام سے لے کر آج تک، تقریباً تین صدیوں سے حرمین شریفین کی خدمت کو ایک عظیم دینی ذمہ داری سمجھا جاتا ہے۔
بلاشبہ حرمین شریفین کی خدمت ایک عظیم سعادت اور بہت بڑی ذمہ داری ہے۔
@ranjha001 Irada tha hamara bhi family ke Sath Lekin rash ka sun kar aur petrol ki qeemat ne himmat nahi honay do aur idhar awam ko dekh lo. Kia ye paidal gaye hain
انتہائی عزیز اور پیارے چاچو
آپ نے فرمایا تھا کہ آپ عوام کو ریلیف دیں گے چاہے آپ کو اپنے کپڑے ہی کیوں نہ بیچنا پڑیں۔ میری اطلاع کے مطابق چین کے دورے پر آپ نے نئے اور شاندار کپڑے خرید ہیں تو کم از کم پرانے کپڑے بیچ کر ہی عوام کو ریلیف فراہم کر دیں۔ آپ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو کھربوں روپے سمیٹ کر دئیے ہیں اب کچھ تھوڑا سا عوام کا خیال بھی کر لیں۔
العارض
ڈپٹی