💔 Gaza is hurting, and our hearts are exhausted.
Every day brings more fear, pain, and uncertainty. 🇵🇸 We just want to survive and protect our loved ones.
🙏 Please don’t forget us. Keep Gaza in your prayers, share our story, and help if you can.
https://t.co/N5Bu6GR8qO
حد ہے!
2018 میں پاس ہونے والے قانون کو یہ صاحب ابھی تک بل کہہ رہے ہیں۔ ان کی اپنی پارٹی نے اس کی تائید کی تھی۔ لیکن اب ترمیم پر ووٹ ہونے والا ہے، ابھی بھی وقت ہے کہ اپنے گناہ کا کچھ ازالہ کر دیں!
ہر ملک کی مقننہ عوام کی خواہشات پر قوانین بنا کر دنیا کو اپنی عوام کا رجحان بتاتی ہے۔ ہماری مقننہ ویسٹ کی window جس سے ویسٹ کے رجحان کو قانونی شکل دے کر ہمارے منہ پر ملا جاتا ہے!
#بیہودہ_بل_واپس_لو#ٹرانسجینڈر_بل_نامنظور
جو اپنی حفاظت نہ کر سکیں، وہ تمہیں کیا دیں گے؟
[Surah Al-Anbiyâ’: 66-67]
افسوس! کیا تم اللہ کے علاوه ان کی عبادت کرتے ہو جو نہ تمہیں کچھ بھی نفع پہنچا سکیں نہ نقصان. تف ہے تم پر اور ان پر جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو۔ کیا تمہیں اتنی سی عقل بھی نہیں؟
یہ۔بات واضح رہنی چاہیئے کہ یہ بل نہیں، ایکٹ ہے۔ ہمارے لبرل اور ناواقف سیاست دان بل کالفظ استعمال کر کے اس معاملے کی اہمیت کو کم کر رہے ہیں۔
#بیہودہ_بل_واپس_لو#ٹرانسجینڈر_بل_نامنظور
عوامی طاقت کا پہلا حتمی نتیجہ 🙂۔
جیو نے یوٹیوب پر سٹرائیک بھیج کر یہ ویڈیو remove کرا دیا ہے۔ فیس بک پر نو لاکھ سے زیادہ مرتبہ دیکھے جانے والے ویڈیو پر لوگوں نے کھل کر جیو پر اس فحش گوئی کی مذمت کی، جیو نے شرمندہ ہونے کے بجائے جبر کا رستہ چنا!
#boycott_geo
@TeamYoutube our academic documentary on the Algerian Genocide was age restricted? Images were fully blurred. There is no reason for restriction. Why is historical footage of many other genocides allowed but Muslim genocide is suppressed by the platform?? https://t.co/QCqdfWiXNp