@MJibranNasir@UmarCheema1 No my dear friend Miftah justifies his statement by declaring a connection between Imran Khan & Taliban just portraying to the west that Imran Khan is like a terrorist. Lifafay na bano!!!!
@OwaisTohid@MiftahIsmail What about him targeting Imran Khan and portraying him as a Taliban commander and not as a Muslim leader or at least an ex-prime minister.
@iamshafaatali مجھے بتاؤ بات پاکستان کی اور عمران خان کی ہو رہی ہے اور یہ طالبان کی بات کر رہا ہے۔ تاکہ امریکی حکومت اور میڈیا میں یہ بات بتا سکے کہ یہ کوئی دہشت گردی سے کڑی چیز ہے۔ ملک کا اتنا نقصان ہو گیا دہشت گردی سے اور تم جیسے لفافوں کو ہوش نہیں آئی۔
@ILovePak_ بالکل جن کے بیٹے اٹھارہ کے ہونے سے پہلے ہی بیرون ملک کی جائیدادیں بنا لیں جیسے وہ سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے ہوں۔ ان کو ہرگز ووٹ نہیں دینا چاہئیے اور سوئٹزرلینڈ میں جائیدادوں پر این آر او لینے والوں کو تو بالکل بھی نہیں۔
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
@hinaparvezbutt شکر ہے یہ تو مان لیا کہ نواز شریف کے قلعے میں جلسہ کیا ہے۔ مجھے بھی سمجھا دیں کہ مخالف کے قلعے کے اندر گھس کر کوئی کام کب کیا جاتا ہے۔ جب قلعہ فتح ہو جائے یا کسی اور طرح۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور