These are just some of the faces and names of more than 100 children killed in a school in Minab, Iran by what is now appears to be U.S. airstrikes.
These children were aged 7-12.
I want Pakistanis at home and abroad to come out on 5th Feb in support of the 8 million Kashmiris who have been besieged by 900k Indian soldiers for almost 6 months by the fascist racist Modi regime
تو، مجھے اب نئے کپڑوں کی ضرورت ہے۔ کیا کوئی اندازہ لگا سکتا ہے کہ کیوں؟؟
میرا وزن بڑھ گیا ہے! کیونکہ میں پاکستانی کھانے جیلیبی، نان، مٹن، بریانی جیسے بہت سے کہانوں کو 'نہ' نہیں کر سکتا۔
اس کے ذمہ دار آپ لوگ ہیں!!🙃
پی-ایس: پاکستان کی مہمان نوازی قابل تعریف ہے!
سرکاری ٹهیکوں کے نرخ محکمانہ کرپشن کی وجہ سے زیادہ ہوا کرتے تهے ماضی میں کیونک ٹهیکیدار ایک بہت بڑا حصہ ٹهیکہ دلوانے والے کرپٹ اہلکاروں کو واپس کرتے تهے، اگرچہ ان چیزوں میں کمی آئی ہے تاہم مزید بہتری کی اشد ضرورت ہے
اس سڑک کو دیکھیے جو ازاخیل بالا میں مقامی گاؤں کے لوگوں نے #Germany کے @kfwpress کے تعاون سے چالیس 40 لاکھ روپے میں بنائ یہ 1 کلو میٹر لمبی ہے اور 12 انچ موٹی ۔ اسی طرح کی سڑک @KPGovernment نے 1 کروڑ میں ناقص معیار کی( 6 انچ موٹائ) بنوائ۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کیوں؟؟
259 people died in fire at #baldia textile factory in #Karachi 6years ago. German clothes company Kik one of main buyers. #German court will decide if Kik can be held responsible for miserable condition in factory. Whatever the verdict, #Pakistan needs more industrial safety!
Listening to PM Imran Khan speaking at the Investors Conference in Saudi Arabia; feeling good that after 11 year Pakistan, a nation of 220 million, has a genuine leader that can speak at an international event without a paper chit in hand, Well Done PM!
چوروں کو پکڑنے سے
سخت فیصلے کرنے سے
اگر معیشت مشکلات کا شکار ہورہی ہے تو کیا
ملک کو ایسے ہی چوروں کے ہاتھوں لٹنے دیاجائے
تاکہ ایک دن سارا ملک ہی گروی ہوجائے