اسے معلوم تھا 😅 چین کے دورے سے امریکہ کو حاصل ہونے صرف بچوں کے کھلونے تھے ،
پھر ، ایلن مسک نے ، اپنے بچے کو خوش کرنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔۔
🇺🇸🇨🇳 شاید آپ کو یقین نہ آئے، لیکن ایلون مسک کا اپنے بچوں کو چین لانے کا فیصلہ میڈیا کی توجہ ہٹانے کا ایک انتہائی دلچسپ طریقہ ہے۔
President - Hindu
Vice President - Hindu
Prime Minister - Hindu
Home Minister - Hindu
Defense Minister - Hindu
Law Minister - Hindu
Party President - Hindu
Chief Justice - Hindu
Army Chief - Hindu
BSF Chief - Hindu
CBI Chief - Hindu
IB Chief - Hindu
RAW Chief - Hindu
80% of the population - Hindu
When everyone from the top down is Hindu,
So how are Hindus in danger?
This is just fooling logic, isn't it?
گرگٹ سے بھی تیز رنگ بدلتا "تجربہ کار" ٹولہ!
جب اقتدار کی ہوس تھی تو پیٹرول 70 روپے سستا کرنا "قومی ضرورت" تھا، آج جب خود مسلط ہیں تو 300 سے زائد کی قیمت پر بھی عوام سے "شکر" بجا لانے کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔
یہ تضاد نہیں بلکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بدترین مثال ہے۔ کیا معیشت کے اصول کرسی ملنے کے بعد بدل جاتے ہیں یا آپ کی نیت میں ہی کھوٹ ہے؟ ویسے ان پرچی وزیر اعظم کی خود کی اتنی مجال کہاں کہ تازہ نرخ بھی پوچھ کر بتائے گئے ہوں۔
ویلکم ٹو پرانا پاکستان